Sada e fiza

Call Directions Contact the place of worship

Sada e fiza اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیُِّ وَْلِی اللہِ ❣️
(2)

06/10/2026
01/10/2026

"شبِ جمعہ اور ذکرِ شہزادہ علی اکبر (ع)۔💔

30/09/2026

جس کو بھی غمِ شبیرؑ میسر ہو گیا

سمجھو دو جہانوں میں وہ مکمل ہو گیا۔۔۔ 🙌🏻

📢 اہم اطلاع و وضاحت (تمام ممبران کے لیے) 📢السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!Ya Ali Badshah Slwt Maddedامید ہے آپ سب خیریت ...
28/09/2026

📢 اہم اطلاع و وضاحت (تمام ممبران کے لیے) 📢
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Ya Ali Badshah Slwt Madded
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
ہم اپنے تمام ممبران کی معلومات کے لیے یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ:

ہمارا آفیشل اور واحد ٹک ٹاک پیج SADA-E-FIZA ہے جس کا سکرین شاٹ ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ اسی طرح فیس بک پر بھی ہمارا صرف ایک ہی آفیشل پیج ہے۔ ان کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا، چینل یا گروپ نہیں ہے۔

ہمارے نام سے یا اس سے ملتے جلتے ناموں سے مزید پیجز یا گروپس چل رہے ہیں تو وہ بے شک چلائیں۔ مولاؑ کا ذکر پھیلانا اور آگے بڑھانا ہی ہمارا اصل مشن اور عبادت ہے۔ ہم سب نے اپنی آخرت بنانی ہے، اس لیے ہم ایسے تمام بھائیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

*عدم ذمہ داری کی وضاحت:*

ہمارے اس پیغام کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمارے آفیشل پیج کے علاوہ اگر کسی بھی دوسرے پیج، گروپ یا اکاؤنٹ سے کوئی بھی غیر مناسب یا منفی مواد (Negative Content) شیئر ہوتا ہے، تو ہم اس کے ہرگز ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اس بات کو ذہن نشین رکھیں، ہمارے آفیشل پلیٹ فارمز سے جڑے رہیں اور دعا و سپورٹ میں یاد رکھیں۔
جزاکم اللہ خیراً

Tiktok

https://www.tiktok.com/.e.fiza?_t=8fsClUP47EH&_r=1

Youtube

https://youtube.com/-e-fiza?si=vt-aTxDqDp0QeFvL

Facebook

https://www.facebook.com/share/16dV6X3SSg/

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923066481214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada e fiza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sada e fiza:

Shortcuts

Share