Shah E Najaf chowind

Shah E Najaf chowind Chowind, Thesil Malakwal District Mandi Bahauddin

ان شاء اللہ 4 شعبان المعظم کو جشنِ ولادت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور علمدارِ کربلا حضرت غازی عباس علیہ السلام ...
14/01/2026

ان شاء اللہ 4 شعبان المعظم کو جشنِ ولادت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور علمدارِ کربلا حضرت غازی عباس علیہ السلام امام بارگاہ شاہ نجف چھونڈ میں منعقد ہوگا۔ تمام مومنین کرام سے التماس ہے کہ اس بابرکت محفل
میں بھرپور شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں

28/11/2025
انشااللہ
28/11/2025

انشااللہ

6 December inshallah jjh

انشااللہ
26/11/2025

انشااللہ

6 December 2025 inshallah live on Sultan e Karbala Network

انشاءاللہ 🌙 6 دسمبر کو چھونڈ میں عظیم الشان مجلسِ عزا منعقد ہوگی،جس میں عالمِ تشیع کے مایہ ناز خطیب علامہ شہنشاہ حسین نق...
14/11/2025

انشاءاللہ 🌙 6 دسمبر کو چھونڈ میں عظیم الشان مجلسِ عزا منعقد ہوگی،
جس میں عالمِ تشیع کے مایہ ناز خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب فضائل و مصائبِ اہلِ بیتؑ بیان فرمائیں گے۔
ساتھ ہی دیگر ممتاز ذاکرین و علماء بھی ذکرِ امام حسینؑ کی سعادت حاصل کریں گے۔
📿 خصوصی قرعہ اندازی:
مجلس کے اختتام پر بزرگانِ دین کی موجودگی میں قرعہ اندازی کی جائے گی،
جس کے ذریعے 5 خوش نصیب مومنین کو ایران و عراق کی مقدس زیارات کا شرف حاصل ہوگا۔
✨ تمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ سے شرکت کی پُرزور اپیل ہے۔
#چھونڈ #زیارات
Allama Shehanshah Naqvi
Zakir Iqbal Shah Bajar
Allama ali nasir tlhara

Syed Shahenshah Hussain Naqvi

26 صفر المظفر بمقام چھونڈ امام بارگاہ  مجلسِ عزا منعقد ہوگی، جس میں معزز علمائے کرام و ذاکرین اہل بیتؑ، مصائب و فضائلِ م...
14/08/2025

26 صفر المظفر بمقام چھونڈ امام بارگاہ مجلسِ عزا منعقد ہوگی، جس میں معزز علمائے کرام و ذاکرین اہل بیتؑ، مصائب و فضائلِ محمد و آلِ محمدؐ بیان فرمائیں گے۔
تمام مومنین و مومنات سے مؤدبانہ التماس ہے کہ وقت پر تشریف لائیں، مجلس میں شریک ہو کر ذکرِ شہداء کربلا سے اپنے قلوب کو منور کریں، اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
"اِنَّ الْحُسَيْنَ مِصْبَاحُ الْهُدٰى وَسَفِيْنَةُ النَّجَاة"
بے شک حسینؑ چراغِ ہدایت اور کشتیِ نجات ہیں۔

یکم دسمبر بروز اتوار مجلس عزا ایام فاطمہ سلام اللہ علیہما شاہ نجف امام بارگاہ چھونڈ میں منعقد ہو گی جس میں شرکت کی اپیل ...
14/11/2024

یکم دسمبر بروز اتوار مجلس عزا ایام فاطمہ سلام اللہ علیہما شاہ نجف امام بارگاہ چھونڈ میں منعقد ہو گی جس میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے شکریہ-
بہترین علماء کرام اور ذاکرین خطاب فرمائیں گے-
لنگر کا وسیع انتظام ھو گا-
وقت کی پابندی ضروری ہے-

13/08/2024

انشاءاللہ 26 صفر الظفر 2024 1ستمبر بروز اتوار مجلس چہلم مظلوم کربلا شاہ نجف امام بارگاہ چھونڈ میں ھو گی.
سید اقبال شاہ بجاڑ ٹھیک 12 سے 1 بجے تک خطاب فرمائیں گے۔

انشاءاللہ 26 صفر الظفر 2024 1ستمبر بروز اتوار مجلس چہلم مظلوم کربلا شاہ نجف امام بارگاہ چھونڈ میں ھو گی جس میں شرکت کی ا...
13/08/2024

انشاءاللہ 26 صفر الظفر 2024 1ستمبر بروز اتوار مجلس چہلم مظلوم کربلا شاہ نجف امام بارگاہ چھونڈ میں ھو گی جس میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
بہترین علماء کرام اور ذاکرین خطاب فرمائیں گے۔
لنگر کا وسیع انتظام ھو گا۔
آغاز مجلس ٹھیک 10 بجے دن کے ھو گا۔
شکریہ

13/08/2024

انشاءاللہ 26 صفر الظفر 2024 1ستمبر بروز اتوار مجلس چہلم مظلوم کربلا شاہ نجف امام بارگاہ چھونڈ میں ھو گی جس میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
بہترین علماء کرام اور ذاکرین خطاب فرمائیں گے۔
لنگر کا وسیع انتظام ھو گا۔
آغاز مجلس ٹھیک 10 بجے دن کے ھو گا۔
شکریہ
Shah E Najaf chowind

Address

Chowind, Thesil Malakwal
Mandi Bahauddin
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah E Najaf chowind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shah E Najaf chowind:

Share