انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم آہدی شریف

انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم آہدی شریف الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلا?

تمام اہل اسلام کو یوم دعوت اسلامی مبارک ہو.
01/09/2023

تمام اہل اسلام کو یوم دعوت اسلامی مبارک ہو.

01/09/2023

‏2 ستمبر یومِ دعوتِ اسلامی
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو یومِ دعوتِ اسلامی بہت بہت مبارک ہو
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں
اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو
Celebrating_42_Years_Dawate_Islami


𝗘𝗶𝗱 𝗠𝗶𝗹𝗮𝗱-𝘂𝗻-𝗡𝗮𝗯𝗶 ﷺ 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 𝘁𝗼 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲!
09/10/2022

𝗘𝗶𝗱 𝗠𝗶𝗹𝗮𝗱-𝘂𝗻-𝗡𝗮𝗯𝗶 ﷺ 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 𝘁𝗼 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲!

07/09/2022
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں💐✨مرشد✨🌺
05/09/2022

ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن
زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں

💐✨مرشد✨🌺

میں قربان اس نگاہ  ناز پر اس ادائے دلربا پراس روحانی وجاہت پر اس سنجیدہ اور فکر انگیز چہرے کی نورانیت پر
03/09/2022

میں قربان اس نگاہ ناز پر
اس ادائے دلربا پر
اس روحانی وجاہت پر
اس سنجیدہ اور فکر انگیز چہرے کی نورانیت پر

بے سہارہ لوگوں کا سہارہ بنیں لوگ آپ کی مدد کے منتظر ہیں
29/08/2022

بے سہارہ لوگوں کا سہارہ بنیں لوگ آپ کی مدد کے منتظر ہیں

فلم اور ڈراما انڈسٹری کا بہت ہی بڑا نام عمران اشرف ٹوئٹر پر دعوت اسلامی کے غلام رسول اور کنیز فاطمہ کارٹونز کی تعریف کرت...
21/08/2022

فلم اور ڈراما انڈسٹری کا بہت ہی بڑا نام عمران اشرف ٹوئٹر پر دعوت اسلامی کے غلام رسول اور کنیز فاطمہ کارٹونز کی تعریف کرتے ہوئے۔ اُنہوں نے کہا کہ میرا تین سال کا بچہ ان کارٹونز کو دیکھ کر سیکھ رہا ہے اور جو سیکھ رہا ہے اُس پر امپلمنٹیشن بھی کر رہا ہے۔
شکریہ کڈز لینڈ ❤️
‏اپنی نسلوں کو برائی سے کیسے بچانا ہے یہ دعوت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا کڈز لینڈ کی کروڑوں کیviewer ship دیکھ کر اندازہ ہورہا ہےکہ لوگ اپنےبچوں کیلئے اس طرح کا content دیکھنے کیلئے ترس رہے تھے۔دعوت اسلامی نےاس کمی کو محسوس کیا اور اپنے بچوں کیلئے ایسا زبردست کام کیا کہ اب سب اش اش کررہے ہیں۔

مرشد ہو تو ایسا ہو جیسے ہیں میرے عطار 💗🥰رہبر ہو تو ایسا ہو جیسے ہیں میرے عطار♥️😍
20/08/2022

مرشد ہو تو ایسا ہو جیسے ہیں میرے عطار 💗🥰
رہبر ہو تو ایسا ہو جیسے ہیں میرے عطار♥️😍

یوم وصالمؤذن رسول ﷺ حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ20 محرم شریف 20 ہجری
19/08/2022

یوم وصال
مؤذن رسول ﷺ حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
20 محرم شریف 20 ہجری

اللہ پاک  ہم سب کو مال ودولت کے فتنہ سے بچائے
19/08/2022

اللہ پاک ہم سب کو مال ودولت کے فتنہ سے بچائے

Address

آہدی شریف
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم آہدی شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share