اصلاح عقائد

اصلاح عقائد اصلاح عقائد ( اہلسنت والجماعت ،سنی حنفی بریلوی)

12/03/2024
الحمدللہ! اصلاح عقائد کمیٹی کے زیر انتظام دوسری ماہانہ محفل میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 16 فروری بروز ج...
14/02/2024

الحمدللہ! اصلاح عقائد کمیٹی کے زیر انتظام دوسری ماہانہ محفل میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 16 فروری بروز جمعہ (رات 8 بجے تا 10:30 تک) انعقاد پذیر ہونے جارہی ہے ۔۔۔
محفل پاک ان شاءاللہ ، اسی پیج سے لائیو بھی ہوگی۔۔۔
موضوع سے متعلق ،آپ اپنے سوالات ہمیں میسج کر سکتے ہیں۔۔

04/02/2024

1: توحید بیان کی جائے تو گستاخی کب ہوتی ہے؟
2: کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان بیان کرنا اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اتباع کرنا توحید میں داخل ہے؟
3: توحید اور رسالت کا آپس میں کیا تعلق ہے، رسالت تسلیم کیے بغیر توحید فائدہ دے گی؟
4: کیا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم، مولائے کائنات حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ اور دیگر اولیائے کرام کو مدد کے لیے پکارنے سے شرک ہوگا؟
5: کسی سے مدد مانگنے کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ؟؟؟

30/01/2024

موضوع: عقیدہ توحید
خطیب: حضرت علامہ مولانا جناب سید نقیب الحسن حیدری صاحب (چیلیانوالہ اسٹیشن)
بمقام: کاشانہ جناب محمد فہیم صاحب ولد جناب حاجی محمد رفیق صاحب (مرحوم)
مورخہ 10 دسمبر 2023 بروز اتوار

15/02/2021

جامع مسجد رکھ بلوچ کلاں کی لی گئی ایک ویڈیو۔۔۔❤️

11/09/2020

ماشاءالله ۔ ہمارے امام و خطیب جامع مسجد رکھ بلوچ کلاں میں بچوں کو نماز سیکھاتے ہوئے۔

10/09/2020


   : Shan e Hazrat Umar Farooq RADate: 21 August 2020
18/08/2020


: Shan e Hazrat Umar Farooq RA
Date: 21 August 2020

اہل رکھ بلوچ کلاں اور اہل علاقہ کے لیے خوشخبری۔ الحمد اللہ رکھ بلوچ کلاں کی مرکزی جامع مسجد حنفیہ غوثیہ رضویہ میں ناظرہ ...
16/08/2020

اہل رکھ بلوچ کلاں اور اہل علاقہ کے لیے خوشخبری۔
الحمد اللہ رکھ بلوچ کلاں کی مرکزی جامع مسجد حنفیہ غوثیہ رضویہ میں ناظرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے حفظ کی کلاسز کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ جو والدین اپنے بچوں کو حفظ کروانا چاہتے ہیں وہ امام صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Address

V. & P. O. Rakh Baloch Kalan
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923338016612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اصلاح عقائد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to اصلاح عقائد:

Share