28/05/2026
جلالیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دارالعلوم جلالیہ چیلیانوالہ اسٹیشن میں
قبلہ مرشد گرامی شیخ الحدیث الحاج مفتی ڈاکٹر پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف و سربراہ جلالیہ ویلفئیر آرگنائزیشن
کے دست مبارک سے
مستحق نادار غرباء میں گوشت تقسیم کئے جانے کے خوبصورت مناظر
TopFans
TopFan