02/09/2026
🌹السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌹
💫آپ سب کو آج بدھ 2 ستمبر 2026ء
19 ربیع الاول شریف 1448ھ
🥰یوم دعوت اسلامی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔🥰
🌹امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ سے نسبت اور دعوت اسلامی کی شکل میں ان نعمتوں پر اللہ پاک شکر ادا کیا جائے نماز شکرانہ یا سجدہ شکر ادا کیا جائے۔
🤲اللہ پاک ہمیں زندگی کی آخری سانس تک امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اور دعوت اسلامی سے وابستہ رکھے اور خوب دین کے کام کی توفیق عطا فرمائے ۔
💫آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
🩷شکریہ امیر اہلسنت
🩷شکریہ دعوت اسلامی