07/02/2026
“اب کھیل ختم”
ایران کی فضا میں گونجتا نیا جنگی ترانہ، اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ 🇮🇷
ایرانی سوشل میڈیا کے معروف چہرے سیدنا اور سید اسد الٰہی کی آواز میں پیش کیا گیا یہ ترانہ محض نغمہ نہیں، بلکہ ایک واضح پیغام، ایک اعلانِ عزم اور بدلتے ہوئے منظرنامے کی بازگشت ہے۔
چند ہی گھنٹوں میں ترانہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
#ایران