Darbar Hazrat Abu Bakkar Warraqؒ Dhallu

Darbar Hazrat Abu Bakkar Warraqؒ Dhallu Hazrat Abu Bakkar Warraq Mailsi is one of the oldest monasteries.The custodians of monastery are Bhatti

مسجد خانقاہ عالیہ حضرت ابوبکر وراق رح موضع دھلو Kahaanah Hazrat Abu Bakkar Warraq Mailsi
24/06/2026

مسجد خانقاہ عالیہ حضرت ابوبکر وراق رح موضع دھلو
Kahaanah Hazrat Abu Bakkar Warraq Mailsi

دیکھیے، خانقاہِ حضرت ابوبکر وراقؒ کے اطراف سرسبز گھاس، خوبصورت پودوں اور دلکش مناظر نے اس جگہ کے حسن کو کس قدر بڑھا دیا ...
23/06/2026

دیکھیے، خانقاہِ حضرت ابوبکر وراقؒ کے اطراف سرسبز گھاس، خوبصورت پودوں اور دلکش مناظر نے اس جگہ کے حسن کو کس قدر بڑھا دیا ہے۔
میری خواہش ہے کہ خانقاہ کے گرد بھی اسی طرح سرسبز و شاداب ماحول، خوبصورت باغیچے اور خوشنما پودے ہوں، تاکہ یہ روحانی مراکز سکون، خوبصورتی اور فطرت کے حسین امتزاج کا نمونہ بن سکیں۔
یہ میرا ایک خواب ہے، اور ان شاء اللہ میں اپنے اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

علم صالح صحبت کے  بغیر ناقص ہوتا ہے
19/06/2026

علم صالح صحبت کے بغیر ناقص ہوتا ہے

کچھ عرصہ قبل ہم نے مزارِ پاک کے اطراف سرسبز و شاداب گھاس کے خوبصورت پلاٹس لگانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ توقعات کے عین...
17/06/2026

کچھ عرصہ قبل ہم نے مزارِ پاک کے اطراف سرسبز و شاداب گھاس کے خوبصورت پلاٹس لگانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ توقعات کے عین مطابق بہت سے احباب نے ہمیں ذاتی پیغامات بھیجے اور کہا کہ آپ اس کام کا آغاز کریں، ہم ہر ممکن تعاون اور سپورٹ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یہ دراصل مزارِ پاک سے وابستہ محبت، عقیدت اور خلوص کا اظہار تھا، جس پر ہم تمام احباب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
ان شاء اللہ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہم سب مزارِ پاک کو اسی طرح خوبصورت، سرسبز اور جگمگاتے ہوئے دیکھیں گے۔

نئے سال کے آغاز پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی سے ہر پریشانی، ہر غم اور ہر تنگی دور فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا...
16/06/2026

نئے سال کے آغاز پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی سے ہر پریشانی، ہر غم اور ہر تنگی دور فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا کرے، والدین کا سایہ سلامت رکھے، نیک تمناؤں کو پورا کرے اور آنے والا سال آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔

یا اللہ! جو بھی یہ دعا پڑھے، اس کے دل کی ہر جائز مراد پوری فرما۔ آمین یا رب العالمین۔

آمین لکھ کر اس دعا میں شامل ہو جائیں۔ ❤️

سوچ رہا ہوں کہ دربار حضرت ابوبکر وراقؒ کے اطراف اگر سبز گھاس کے خوبصورت پلاٹ بنا دیے جائیں تو یہ نہ صرف جمالیاتی حسن میں...
15/06/2026

سوچ رہا ہوں کہ دربار حضرت ابوبکر وراقؒ کے اطراف اگر سبز گھاس کے خوبصورت پلاٹ بنا دیے جائیں تو یہ نہ صرف جمالیاتی حسن میں اضافہ کریں گے بلکہ صفائی، نظم و ضبط اور روحانی ماحول کو بھی مزید دلکش بنا دیں گے۔

اللہ سب سے بڑا ہے
14/06/2026

اللہ سب سے بڑا ہے

خلیفہ حضرت امام دین بھٹی ؒ
13/06/2026

خلیفہ حضرت امام دین بھٹی ؒ

دربار حضرت ابوبکر وراق رح موضع دھلو تحصیل میلسی ضلع دھلو
09/06/2026

دربار حضرت ابوبکر وراق رح موضع دھلو تحصیل میلسی ضلع دھلو

Address

Dhallu
Mailsi
61200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Hazrat Abu Bakkar Warraqؒ Dhallu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share