MWL Lodhran

MWL Lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWL Lodhran, Religious organisation, Lodhran District, Lodhran.

 : لودھراں منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کی کلاس ہوئی جس میں سورۃ نور جس کا موضوع پاکدامنی، عفت ...
01/03/2026

: لودھراں
منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کی کلاس ہوئی جس میں سورۃ نور جس کا موضوع پاکدامنی، عفت و عصمت اور معاشرتی پاکیزگی اور سورۃ حجرات جس کا موضوع ادبِ رسول ﷺ،اخلاقیات، آدابِ معاشرت اور مسلمانوں کی باہمی اصلاح مکمل تفسیر بیان کی۔
▪️ سکالر:محترمہ ثنا مرزا(ناظمہ الہدایہ و شوشل میڈیا)
▪️مراکز العلم کا تعارف کروایا
▪️دورہ قران کی نشست میں رفاقت کی دعوت دی گئی۔




















 : لودھراں منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کی آخری نشست  جس میں سورۃ بقرہ  مکمل کی گئی۔▪️محترمہ ثن...
01/03/2026

: لودھراں
منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کی آخری نشست جس میں سورۃ بقرہ مکمل کی گئی۔
▪️محترمہ ثنا مرزا(ناظمہ الہدایہ سوشل میڈیا لودھراں)ناظمہ ایگرز فضا مسکان نے خصوصی شرکت کی۔
▪️سورہ بقرہ کی تفسیر کی اخری نشست کے فرائض محترمہ ثنا مرزا نےسر انجام دیے۔
▪️دورہ قران کی چھ نشست کے فرائض محترمہ ناظمہ سمیرا یسین نے سر انجام دیے ۔اخری نشست میں خصوصی دعا ناظمہ محترمہ سمیرا یسین نے کی ۔
▪️11 رفاقت کی تا حیات اسناد بھی تقسیم کی گئیں ۔
▪️دورہ قران کی نشست میں ریگولر بہنوں کو گفٹ تقسیم کیے گئے ۔




















 : لودھراں منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔بوقت:دن 12:00 بجےمقام:منگل ہاؤس ...
01/03/2026

: لودھراں
منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
بوقت:دن 12:00 بجے
مقام:منگل ہاؤس نزد پاسپورٹ آفس لودھراں
قرآن سکالر:ثناء مرزا (ناظمہ الہدایہ ویمن لیگ لودھراں)















درسِ عرفان القرآن لودھراں
25/02/2026

درسِ عرفان القرآن لودھراں

 #درسِ_قرآن :لودھراں منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام  فوارہ چوک پر درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا ۔جس می...
24/02/2026

#درسِ_قرآن :لودھراں
منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام فوارہ چوک پر درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ناظمہ محترمہ سمیرا یسین صاحبہ نے"اصلاح احوال و صالحین میں شمولیت کی تقاضے"کے موضوع پر درس دیا۔پانچ روزہ درس کی دعوت بھی دی گئی میونسپل کمیٹی میں جو منعقد ہوگا۔تمام علامہ کا تعارف بھی کروایا گیا ۔بھرپور شرکت کی دعوت بھی دی گئی ۔مرکز علم کا بھی تعارف کروایا گیا جبکہ ایک بین نے اپنے گھر کرنے کا ارادہ بھی کیا۔اختتام دعا اور سلام سے ہوا۔




















منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام ِ_قرآن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔▪️سکالر:محترمہ سمیرا یاسین(ناظمہ لودھراں) ▪️پہ...
24/02/2026

منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام
ِ_قرآن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
▪️سکالر:محترمہ سمیرا یاسین(ناظمہ لودھراں)
▪️پہلا درس
موضوع: اصلاح احوال و صالحین میں شمولیت کی تقاضے
20 فروری 2026
صبح 10:00 بجے، فوارہ چوک
▪️دوسرا درس
موضوع: فضیلت اعتکاف
27 فروری 2026
دوپہر 2:00 بجے، محلہ باغ والا نزد سکول نمبر 1
▪️تیسرا درس
موضوع: سخاوت اور اخلاص
28 فروری 2026
دوپہر 2:00 بجے، کمورہ پارہ روڈ
















 :لودھراںمنہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں 22خواتین نے شرکت کی۔▪️اسکالر کا ...
24/02/2026

:لودھراں
منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام دورہ قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں 22خواتین نے شرکت کی۔
▪️اسکالر کا فریضہ محترمہ سمیرا یسین سر انجام دے رہی ہیں۔
▪️شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب کا کلپ بھی سنایا گیا۔
















مجددِ عصر کو ہمارا پُرخلوص سلام۔آپ وہ عظیم رہنما ہیں جنہوں نے دلوں میں امید کے چراغ روشن کیے، ایمان کو مضبوط کیا اور نوج...
24/02/2026

مجددِ عصر کو ہمارا پُرخلوص سلام۔
آپ وہ عظیم رہنما ہیں جنہوں نے دلوں میں امید کے چراغ روشن کیے، ایمان کو مضبوط کیا اور نوجوان نسل کو مقصدِ حیات سمجھایا۔ آپ کی رہنمائی نے ہمیں سچ، علم اور خدمتِ انسانیت کا راستہ دکھایا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت اور طویل زندگی عطا فرمائے تاکہ آپ کی روشنی مزید دلوں کو منور کرتی رہے۔

سلام آپ کو اے رہبرِ دین و وفا
آپ سے روشن ہے ہر اک سمت کی فضا

آپ نے دلوں کو حوصلہ اور یقین دیا
مایوسی کے اندھیروں کو یقیناً چھین لیا

آپ کی باتوں میں امید کا چراغ ہے
آپ کی راہوں میں کامیابی کا سراغ ہے

رہے سلامت یہ رہنمائی کا سفر
آپ سے وابستہ ہے امت کا ہر ہنر
















Address

Lodhran District
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWL Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share