Syed Tanveer Hussain

Syed Tanveer Hussain میں نوکر پنجتن دا

10/12/2022

کمال شاعری استاد جی شہزادہ قاسم (ع) شان اھلبیت (ع) 🤲🤲🤲🤲

02/10/2022

قاری محمود شحات کی پاکستان میں تلاوت ۔۔۔ قاری صاحب نے اہل پاکستان کے دل جیت لیے

17/08/2022

شاکر شجاع آبادی

ایک چیز میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ کچھ لوگ جو مُرشد پاک حضرت واصف علی واصف رح کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے، کیا وہ پہلے سے خ...
17/08/2022

ایک چیز میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ کچھ لوگ جو مُرشد پاک حضرت واصف علی واصف رح کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے، کیا وہ پہلے سے خوش نصیب ہوتے تھے اور پھر قدرت انہیں آپ کی خدمت میں حاضر ہونے کا موقع دیتی تھی ، یا پھر ایسا بھی تو امکان ہو سکتا ہے کہ وہ جب ایک مرتبہ اس مقام میں داخل ہو جاتے تو اُن کے ماضی کو توبہ کے ذریعے واش کر دیا جاتا تھا اور پھر فیضانِ نظر ایک کرامت کی صورت میں اُن کی آنے والی زندگی کو تابدار بنا کے خوش نصیبی کی راہ پہ ڈال دیتی تھی۔

چونکہ وہاں پوچھنے سے اور اکثر صرف سوچنے سے انسان کے سوال کو جواب آشنا کر دیا جاتا تھا اِس لیے مجھے پوری اُمید تھی کہ میری یہ گُتھی اِک روز ضرور سُلجھے گی۔

پھر وہ وقت آ پہنچا ۔ اُس روز میں خدمت میں حاضر تھا تو آپ نے فرمایا کہ جب کوئی ہمارے پاس آتا ہے تو یہ ہماری ڈیوٹی بن جاتی ہے کہ ہم اُس کے لیے دُعا کریں۔

تو یہ تھا فیض رسانی کا وہ وطیرہ اور طریق جس کے ذریعے سے لوگوں کی زندگی،قول، فعل اور آنے والے دنوں میں ایک واضح ، مثبت اور خوش گوار تبدیلی آتی تھی۔

اِس کی کئی مثالیں ہم نے وہاں پر بارہا دیکھیں۔جو لوگ تسلیم میں داخل ہو جاتے اور اپنی ضد،لالچ، غصہ اور اس طرح کی Negative چیزوں سے اپنا دامن پاک کر لیتے تو اُن کو فیض ملنے اور اُس فیض کو سنبھال کے رکھنے کی دوامی نعمت حاصل ہو جاتی تھی۔

اسی ضمن میں ایک واقعہ یاد آرہا ہے جب آپ نے اپنی ایک نجی محفل میں ایک شخص سے پوچھا کہ تُم مجھ سے کچھ مانگو۔ اُس شخص کو کچھ سوجھ ہی نہیں رہا تھا۔ لبوں پر اور ماحول پر خاموشی چھا گئی۔ آپ انتظار میں تھے کہ وہ کچھ بولے ۔ پھر یہی حُکم ہوا۔ کچھ توقف کے بعد بلکہ کافی دیر سوچنے کے بعد اُس شخص نے عرض کی کہ " ربنا اٰتنا فی الدنیا حسنة و فی الاخرة حسنة" کے مطابق مجھے دُنیا اور آخرت کی بھلائی مِل جاۓ۔

آپ نے فرمایا کہ یہ تم نے کیا مانگا ہے، تمھارےلیے دنیا اور آخرت تو پہلے سے بہتر بنے ہوۓ ہیں۔یہ سُن کر اُس شخص کو کچھ بھی بولنے کا یارا ہی نہ رہا۔ آپ نے پھر فرمایا کہ اب بولو۔وہ تو عاجز آ چکا تھا، کیا بولتا۔

آپ نے پھر پرچھا تو اُس نے کہا کہ آپ خود فرما دیں کہ میں کیا مانگوں۔ آپ نے فرمایا کہ تم مجھ سے اللّٰہ مانگو۔۔۔۔

16/08/2022

DHA Bawalpur

16/08/2022

13 اکتوبر 1948ء کو پاک سر زمین ⁦🇵🇰⁩ پر پیدا ہونے والے استاد نصرت فتح علی خان رح 😥 جو 16 اگست 1997ء کو دنیائے فانی سے تشریف لے جا کر ہمارے مالک حقیقی سے جا ملے 😥 اللہ پاک انکی قبر پر کروڑوں اربوں کھربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین انکا قوالی کا انداز پوری دنیا میں آج تک مقبول و معروف ہے 🔥 دنیا آج بھی انکو سنتی ہے یاد کرتی ہے 😥 یقیناً یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء خوانی قوالی انداز میں پیش کرنے سے مقام ملا ہے ⁦❤️⁩ نصرت فتح علی خان رح صرف ایک ہی تھے جو صرف 49 برس کی عمر میں اتنا فن چھوڑ گئے آج تک کوئی بھی اس مقام تک نہیں پہنچ پایا 😍 اللہ اکبر 😥 استاد نصرت فتح علی خان رح آج بھی ہمارے دلوں میں راج کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے ⁦❤️⁩🥰

16/08/2022
16/08/2022

Asslam o Alaikum Everyone

15/08/2022

قوالی ہندووں کو مسلمان بناتی ہے

یہ بات خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ سے پوچھو؟

آج کل کے قوال جو بے وضو نا نماز نہ روزہ نہ کوئی اور بس سارا دن ڈم ڈم لگائے ہوئے ہیں میں ایسی قوالیوں کا قائل نہیں ہوں

مُجددِ عَصر وَارثِ عَلومِ مِہر عَلی چراغِ گولڑا شَاعرِ ہفتِ زُباں حضرت عَلامہ پِیر سید نَصیر الدین نصیرؔ گِیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ!

15/08/2022

افغانستان اور پاکستان میں آزادی کے اظہار کا طریقے اور واضح نظر آنے والا فرق۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود پوری دنیا میں ذلیل وخوار ہو رہے ہیں

Address

Jute Wala
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Tanveer Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share