Owaisi Youth Society Danwran,Lodhran,punjab,Pakistan

Owaisi Youth Society Danwran,Lodhran,punjab,Pakistan This organization is doing it's responsibilities order
1st Step to Held Melads in it's area working is continuous ....
2nd protect shaheed paara and Books

15/10/2023
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک
08/10/2022

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک

11/01/2022
11/01/2022
۔۔۔۔۔نماز القصر کا طریقہ۔۔۔۔۔۔سفر سے مراد بظاہر تو عام سفر ہے، *جسے عرف میں سفر کہا جاتا ہو،* اب رہی میلوں یا دنوں کی مق...
27/12/2021

۔۔۔۔۔نماز القصر کا طریقہ۔۔۔۔۔۔
سفر سے مراد بظاہر تو عام سفر ہے، *جسے عرف میں سفر کہا جاتا ہو،* اب رہی میلوں یا دنوں کی مقدار کی تعیین تو نہ قرآن کی کسی آیت میں اس کا صاف ذکر ہے اور نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی صریح حدیث میں۔ اس بنا پر جن ائمہ اور علماء نے کسی مقدار کی تعیین کی ہے، انھوں نے عموماً نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سفروں کو دیکھتے ہوئے اپنے اجتہاد سے کی ہے، تاہم سب سے قوی دلیل سفر کی مقدار کی تعیین میں صحیح مسلم(۶۹۱) میں مروی حدیث انس ہے، جس کی رو سے تین فرسخ ( ۹ کوس) تقریباً اکیس کلو میٹر سفر کرنا ہو تو شہر سے نکل کر قصر کر سکتے ہیں۔

صحیح مسلم
کتاب: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
باب: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1583

حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ کِلَاهُمَا عَنْ غُنْدَرٍ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ يَزِيدَ الْهُنَائِيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ قَصْرِ الصَّلَاةِ فَقَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مَسِيرَةَ ثَلَاثَةِ أَمْيَالٍ أَوْ ثَلَاثَةِ فَرَاسِخَ شُعْبَةُ الشَّاکُّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ

ترجمہ:
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشار، غندر، ابوبکر بن محمد بن جعفر، شعبہ، یحییٰ بن یزید بنائی ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے قصر نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ جب تین میل یا تین فرسخ کی مسافت میں سفر کرتے تو دو رکعت نماز پڑھتے۔ راوی شعبہ کو شک ہے کہ میل کا لفظ ہے یا فرسخ کا۔

ویڈیو لنک    https://youtu.be/08dLvFgyL-cفاطمہ زہرا علیہ سلام کے پیاروں کو سلام یوٹیوب پر یہ کلام سنیں اور امام حسین علی...
15/08/2021

ویڈیو لنک https://youtu.be/08dLvFgyL-c
فاطمہ زہرا علیہ سلام کے پیاروں کو سلام
یوٹیوب پر یہ کلام سنیں اور امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کو سلام پہنچانے میں میرا ساتھ دیں
نوٹ: الحمدُلِلّٰہ فیس بک پر یہ کلام تقریباً 16000 لوگوں تک پہنچ چُکا اور تقریباً 4000 لوگ اس کلام کو دیکھ چُکے

22/07/2021

تجوید و بغیر تجوید والے قرآن پاک بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہیں۔ حافظ و ناظرہ کے طلباء و طالبات کیلئے۔
اور اگر کوئی شخص قرآن پاک عطیہ کرنا چاہیے تو وہ بھی رابطہ کر سکتا ہے۔
منجانب اویسی یوتھ سوسائٹی۔

Address

Danwran Tehsil And District Lodhran Punjab( Pakistan)
Lodhra

Telephone

03062604583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Owaisi Youth Society Danwran,Lodhran,punjab,Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share