بزم عاشقان رسولﷺ بُگا شریف

بزم عاشقان رسولﷺ بُگا شریف روزانہ نیا نعتیہ کلام | روحانی پیغامات | بگا شریف
ثواب کی نیت سے پیج فالو اور شیئر کریں ﷺ

23/08/2026

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

12/08/2026

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز حضرت علامہ اختر جاوید ضیاء بگوی صاحب فخر بگا شریف اللہ تعالٰی صحت تندرستی عطا فرمائے آور مذید عزتوں برکتوں سے نوازے آمین یا رب العالمین●
بزم عاشقان رسولﷺ بُگا شریف

07/08/2026

حضرت علامہ حافظ محمد بلال نقشبندی بگوی صاحب

06/08/2026

حافظ محمد بلال بگوی صاحب

جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں ناہمارا قلب ِ حزیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں ناکسی کا کوئی تو ہوتا ہے اِتنے لوگوں میںہمارا ک...
25/07/2026

جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا
ہمارا قلب ِ حزیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا

کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اِتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا

ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب اِن میں درد مکیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا

ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
اور اب تو تنگ زمیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا

دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا
کوئی علاج نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا

حضور کوئی نہیں آپکے سِوا میرا
حضؤر کوئی نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا

جمعہ مبارک 🕋یہ منظر دیکھ کر دل تڑپ جاتا ہے... یا اللہ! جس طرح دنیا بھر سے لوگ تیرے گھر آتے ہیں، ہمیں بھی ایک دن اپنے گھر...
24/07/2026

جمعہ مبارک 🕋

یہ منظر دیکھ کر دل تڑپ جاتا ہے...
یا اللہ! جس طرح دنیا بھر سے لوگ تیرے گھر آتے ہیں،
ہمیں بھی ایک دن اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲
#تمنا

24/07/2026

جمعہ مبارک ❤️
لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ
یا اللہ ہماری دعائیں قبول فرما 🤲
#القرآن

23/07/2026

والدین کی خدمت = جنت کی چابی 🔑

#جنت #بیان

23/07/2026
23/07/2026

یہ شعر سنا تو ہو گا...
مگر اس درد کے ساتھ نہیں 😭

جبرائیلؑ سے سرکار ﷺ کا سوال...
"ساڈے سوہنے نوں توں تکیا اے؟"

دل ہلا دینے والی نعت 💚
آخر تک ضرور سنیں

Address

Lilla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم عاشقان رسولﷺ بُگا شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to بزم عاشقان رسولﷺ بُگا شریف:

Shortcuts

Share