جامع مسجد اسلامیہ Jama Masjid Islamia

جامع مسجد اسلامیہ Jama Masjid Islamia وأن المساجد للّٰہ

تقبل اللّٰه منا ومنکم صالح الأعمالنمازِ عید الاضحیٰ 1447ھ/ 2026ءان شاء اللّٰہ عزوجل 06:30 ادا کی جائے گی (اشراق کے فوراً...
26/05/2026

تقبل اللّٰه منا ومنکم صالح الأعمال

نمازِ عید الاضحیٰ 1447ھ/ 2026ء

ان شاء اللّٰہ عزوجل
06:30 ادا کی جائے گی
(اشراق کے فوراً بعد)

امامت و خطابت:
(نسبت مدنی کے امین)
حضرت مولانا
مفتی لئیق احمد اسعدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
فرمائیں گے ۔

نماز #فجر : 05:25
وقتِ #اشراق : 05:53
طلوعِ #آفتاب : 06:43

بمقام:
جامع مسجد اسلامیہ
لیاقت آباد # 3 نزد جھنڈا چوک، کراچی

18/03/2026

👑 تقریبِ اعزاز 👑

احباب توجہ فرمائیں ❗
15/03/2026

احباب توجہ فرمائیں ❗

صدقۃ الفطر 1447ھ ۔ 2026ء

عظیم الشان پروگرامبعنوان"رمضان المبارک اور اعمال صحابہ کرام (رضی اللہ تعالیٰ)"بتاریخ: 16 مارچ 2026 بروز پیر بعد نماز عصر...
15/03/2026

عظیم الشان پروگرام
بعنوان"رمضان المبارک اور اعمال صحابہ کرام (رضی اللہ تعالیٰ)"

بتاریخ: 16 مارچ 2026 بروز پیر بعد نماز عصر
بمقام: جامع مسجد اسلامیہ نزد جھنڈا چوک لیاقت آباد نمبر3 کراچی

"خصوصی آمد و خطاب"

مناظر اسلام
وکیل ناموس صحابہ رض و اہلبیت رض
حضرت علامہ مولانا رب نواز حنفی صاحب
امام و خطیب جامع مسجد صدیق اکبر ناگن چورنگی
(صدر اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن)

تمام حضرات سے بھرپور انداز میں شرکت کی درخواست ہے.

منجانب: جامع مسجد اسلامیہ لیاقت آباد کراچی

15/03/2026

*دعاء ختم القرآن*
جامع مسجد اسلامیہ لیاقت آباد ٹاؤن کراچی
نمازِ تراویح ۔ تکمیل قرآن کریم
بیان و دعا ۔ پچیسواں روزہ ۔ چھبیسویں تراویح
بروز اتوار ۔ 15 مارچ 2026

01/03/2026

عام الحزن

سال عیسوی 2026 جامع مسجد اسلامیہ لیاقت آباد کیلئے غمگین کا سال بن رہا ہے ۔۔۔
اللہ رب العزت ہر طرح کی عافیت نصیب فرمائے ۔۔۔

12 جنوری 2026 حضرت حاجی بشارت علی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
(صدر ٹرسٹ کمیٹی) کی وفات ۔۔۔

11 فروری 2026 حضرت اقدس حاجی عبد الحمید صدیقی نقشبندی صاحب قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز
(مسجد ٹرسٹ کمیٹی کے پہلے صدر اور موجودہ نائب خازن) کی رحلت ۔۔۔

بہت دعا فرمائیں کہ اللہ رب العزت ہر طرح کی عافیت فرمائے
جو حضرات بقیدِ حیات ہیں ان کو درازی عمر نصیب فرمائے اور ہمیں ان سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔

مسجد کی خوب خدمت کرکے ظاہری و باطنی ترقیاں نصیب فرمائے اور
ہمارا بھی اپنے نیک بندوں میں شمار کرتے ہوئے، صالحین کے ساتھ حشر فرمائے 🤲🥺

مسجد اسلامية ٹرسٹ رجسٹرڈ نمبر 687إِنَّمَا يَعْمُرُ مَساجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِه اعتراف خد...
13/01/2026

مسجد اسلامية ٹرسٹ رجسٹرڈ نمبر 687

إِنَّمَا يَعْمُرُ مَساجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِه

اعتراف خدمت

محترم جناب حاجی بشارت علی صاحب بحیثیت صدر جامع مسجد اسلامیہ جنہوں نے نصف صدی سے زائد عرصہ مسجد کی خدمت، عبادات کے قیام اور دینی و انتظامی اور حساب کتاب ( آڈٹ ) کے امور کو نہایت اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیا۔
آپ کی شب و روز کی محنت، خلوص اور ایثار نے مسجد کو نہ صرف عبادت گاہ بلکہ دینی، سماجی، سیاسی اور روحانی تربیت گاہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
آپ کی قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی ان خدمات کو قبول فرمائے ، آپ کو بہترین اجر عطا کرے اور آپ کا مقام و مرتبہ بلند کرے۔

پیش کرده : انتظامیہ مسجد اسلامیه

Masjid-e-Islamia

بصد عزت و احترام

جنرل سیکریٹری محمد سہیل خان

364 بلاک نمبر 3 لیاقت آباد، کراچی

عید الاضحیٰ وقت نماز عید جامع مسجد اسلامیہ لیاقت آباد ٹاؤن کراچی وسطی
05/06/2025

عید الاضحیٰ
وقت نماز عید

جامع مسجد اسلامیہ
لیاقت آباد ٹاؤن کراچی وسطی

نمازِ عید الفطر 1446ھ #عید
30/03/2025

نمازِ عید الفطر 1446ھ

#عید

Address

Nearing Market Jhanda Chowk
Liaquatabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد اسلامیہ Jama Masjid Islamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامع مسجد اسلامیہ Jama Masjid Islamia:

Share

Category