جامع مسجد کرنال لیہ

جامع مسجد کرنال لیہ جامع مسجد کرنال والی ضلع و شہر لیہ کی مشہور مسجد ہے۔

جامع مسجد کرنال والی سے ملحق ایک مدرسہ الفرقانیہ بھی ہے۔جس میں کثیرتعداد میں مختلف جگہ سے آئے طلباءمختلف علوم حاصل کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے جامعہ فاطم الزھرہ (ر۔ض)موجود ہے۔جس میں کثیر تعداد میں مسافر طالبات عالمہ،حفظ،ناظرہ،ترجمہ اور تفسیرِالقران کی تعلیم حاصل کرتی ہیں۔دونوں مدارس ۪(وفاق المدارس العربیہ پاکستان)سے رجسٹرڈ ہیں۔اور ہر سال طلباءو طالبات پوزیشنز حاصل کرتے ہیں۔

08/07/2025
محمد شفیق صاحب ریٹائرڈ ٹیچر ، مہتمم جامع مسجد کرنال لیہ اس جہاں فانی سے رخصت فرما گئے ۔نماز جنازہ آج دن بعد نماز ظہر 2:3...
08/07/2025

محمد شفیق صاحب ریٹائرڈ ٹیچر ، مہتمم جامع مسجد کرنال لیہ اس جہاں فانی سے رخصت فرما گئے ۔
نماز جنازہ آج دن بعد نماز ظہر 2:30 بجے جامعہ مسجد کرنال میں ادا کی جائے گی ۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کر ے

خدا کرے کہ آپ کا آخری سفر پرسکون ہو اللہ آپ کی قبر سکون سے معمور کردے اور اس پر اوس کے قطرے رحمت کی شکل میں برستے رہیں ۔
آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

تمام مسلمِ امہ کو حج مبارک.
27/06/2023

تمام مسلمِ امہ کو حج مبارک.

Jamia Masjid Karnal wali Layyah.Eid Nimaz Timing.
19/04/2023

Jamia Masjid Karnal wali Layyah.
Eid Nimaz Timing.

 #جمعہ  #مبارک
24/03/2023

#جمعہ #مبارک

 #رمضان  #کریم
24/03/2023

#رمضان #کریم

24/03/2023

*اس سے بڑی بدنصیبی کیا ھو گی کہ تمھارے پاس ھر چیز کے لیے وقت ھو، لیکن نماز کے لیے وقت نہ ھو، جس کی نعمتیں کھا کھا کے دانت ٹوٹنے والے ھیں، اس کی عبادت کے لیے ٹائم نہ ملے؟

جمعہ مبارک
24/03/2023

جمعہ مبارک

Address

محلہ گجرانوالہ وارڈ نمبر4نزد میونسپل پارک تحصیل و ضلع لیہ
Leiah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد کرنال لیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامع مسجد کرنال لیہ:

Share