23/05/2026
نمازِ عیدالاضحیٰ 10 ذوالحج 1447ھ بمطابق 27 مئی 2026 بروز بدھ
دربار عالیہ رحمت پور شریف لاڑکانہ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کا ٹائم 07:30 بجے مقرر کیا گیا ہے احباب سے گزارش ہے کہ گرمی اور قربانی کا خیال رکھتے ہوئے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت فرمائیں