Islam Ki Baatien

Islam Ki Baatien ولایت علیؑ و حق زھراء ص� Recruiting Employees for Multiple Organizations....!! Providing Jobs according to your Qualification & Experience....!!

02/11/2016
10/10/2016

21/06/2016

روزہ افطار کرنے کے بعد ہر دوسرے گھنٹے پر ایک گلاس پانی پیئیں تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ھو ۔۔۔!!!

#راھب

14 رمضان المبارک، جناب مختار کی شہادت !!حضرت مختار نے فرمایا ہے، اگر میں ایک لاکھ آدمیوں کو بھی امام حسین ؑکے ایک قطرہ ...
20/06/2016

14 رمضان المبارک، جناب مختار کی شہادت !!

حضرت مختار نے فرمایا ہے، اگر میں ایک لاکھ آدمیوں کو بھی امام حسین ؑکے ایک قطرہ خون کے عوض قتل کرنا چاہوں تب بھی اس کا بدلا نہیں ہو سکتا
(تاریخ طبری جلد ۴ص۶۵۷)

ایک روایت کے مطابق جب جناب مختار کے سامنے دربار میں خولی ملعون کو پیش کیا گیا تو حضرت مختار نے اس سے دریافت کیا کہ اے مل...
20/06/2016

ایک روایت کے مطابق جب جناب مختار کے سامنے دربار میں خولی ملعون کو پیش کیا گیا تو حضرت مختار نے اس سے دریافت کیا کہ اے ملعون ! بتا توں نے کربلا میں کیا کیا ظلم کئے ؟ اس نے جواب دیا : جب کربلا میں خیام میں آگ لگائی گئ ، سب سیدانیاں پریشانی میں تھیں تو میں نے سکینہ بنت الحسین(س) کے قریب جاکر انکے کانوں کے گوشوارے لینا چاھے ، انھوں نے انکار کیا تو میں نے وہ گوشوارے زبردستی کھینچ لۓ جس سے انکے کان زخمی ھوگۓ - اسوقت جناب معصومہ(س) نے کہا تھا کہ خدا تیرے دونوں ہاتھ و پیر قطع کرے اور تجھے دوزخ سے پہلے دنیا ھی میں آگ سے جلائے ! پھر میں علی بن الحسین(ع) کیطرف بڑھا وہ شدت تپ سے غش میں تھے میں نے انکے نیچے سے بستر کھینچ لیا اور پھر جب میں جناب زینب(س) کیطرف بڑھا تو انھوں نے بھی کہا کہ خدا تیرے دونوں ہاتھ و پیر قطع کرے اور تجھے دوزخ سے پہلے دنیا ھی میں آگ سے جلائے ! یہ سن کر جناب مختار ضبط نہ کر پائے بہت روئے اور فرمایا : خدا کی قسم ان صدیقہ کی زبانیں سچ ثابت ھوںگی - اور حکم دیا کہ اسکے دونوں ہاتھ و پیر قطع کرکے اسکو آگ میں جلا دیا جائے -

بحوالہ : امیر مختار رح ص۹۴ ۹۵ ،

14 رمضان شھادت جناب مختار ابو عبید ثقفی رح
19/06/2016

14 رمضان شھادت جناب مختار ابو عبید ثقفی رح


*Shabbir a.s. Ka Khadim Hain Dilawar Bhi Hai Mukhtar a.s.*
*Hum Sare Mohibbo Ke Jo Hai Aaj Bhi Sardar,*
*Shabbir a.s. Pe Jaan Dene Ko Rehte The Tayyar,*
*He Rahe Amal Apne Liye Uska Hi Kirdar,*
*Shabbir a.s. Ka Ab Aisa Azadar Kaha Hai,*
*Mukhtar a.s. Sa Duniya Me Wafadar Kaha Hai...*
❤️

Days To Remember In The Month Of "Ramzan"
19/06/2016

Days To Remember In The Month Of "Ramzan"

Islamic history :Imam Hassan a.s or khalifah muawiyah ummat e Islami.
19/06/2016

Islamic history :
Imam Hassan a.s or khalifah muawiyah ummat e Islami.

بات یہ کھلی کہ ہم لوگ اسی سائل کو جھڑکی دیتے ہیں جسے ہم کچھ نہیں دیتے. ایک تو اس کی مدد نہیں کرتے دوسرا اس کی تذلیل کرتے...
19/06/2016

بات یہ کھلی کہ ہم لوگ اسی سائل کو جھڑکی دیتے ہیں جسے ہم کچھ نہیں دیتے. ایک تو اس کی مدد نہیں کرتے دوسرا اس کی تذلیل کرتے ہیں اور تیسرا اس غرور کا اظہار کرتے ہیں جو ہمیں اپنے مرتبے پر ہے. خاک ہو جائے وہ مرتبہ جو دوسروں کے لیے مفید نہ ہو .... !! :')

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Ki Baatien posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share