Ashiq e Mustafa Welfare Organization

Ashiq e Mustafa Welfare Organization Ashiq-E-Mistafa (S.A.W) Organization

کربلا کے جانثاروں کو سلامیا حسین ابن علی مشکل کشاآپ کے سب جاں نثاروں کو سلام
28/07/2023

کربلا کے جانثاروں کو سلام
یا حسین ابن علی مشکل کشا
آپ کے سب جاں نثاروں کو سلام

19/07/2023

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وصال کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ منتخب ہوئے ۔ان کا دور خلافت اسلامی فتوحات کا سنہری دور تھا۔ان کے دور میں شام، مصر،عراق اور ایران کے کئی علاقے فتح ہوئے ۔
انھوں نے اپنے عہد خلافت میں اسلامی حکومت کی حدود کو وسیع کیا۔
حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایسا نظام ترتیب دیا جو آج تک پوری دنیا میں رائج ہے ۔انھوں نے سن ہجری کا آغاز کیا ،جیل کا تصور دیا،موٴذنوں کی تنخوا ہیں مقرر کیں ،مسجدوں میں روشنی کا بندوبست کیا ،پولیس کا محکمہ بنایا۔
دنیا میں پہلی بار دودھ پیتے بچوں، معذوروں ،بیواؤں اور بے آسراؤں کے وظیفے مقرر کیے۔فوجی چھاؤنیاں بنوائیں اور فوج کا باقاعدہ محکمہ قائم کیا اور بے انصافی کرنے والے ججوں کو سزا دینے کا سلسلہ بھی شروع کیا اور دنیا میں پہلی بار با اختیار لوگوں کا احتساب بھی شروع کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے :”جو حکمران عدل کرتے ہیں،وہ راتوں کو بے خوف سوتے ہیں۔“
ان کا فرمان تھا کہ قوم کا سردار قوم کا سچا خادم ہوتاہے۔
ان کے دستر خوان پر کبھی دو سالن نہیں رکھے گئے۔
وہ زمین پر سر کے نیچے اینٹ رکھ کر سوجاتے تھے۔

ان کے کُرتے پر14پیوند تھے اور ان پیوندوں میں ایک سرخ چمڑے کا پیوند بھی تھا۔
وہ موٹا اور کھردرا کپڑا پہنتے تھے۔انھیں نرم اور باریک کپڑے پسند نہیں تھے۔
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب کسی کو گورنر بناتے تھے تو اسے نصیحت فرماتے :”کبھی ترکی گھوڑے پر سوار نہ ہونا،باریک لباس نہ پہننا ،چھنا ہوا آٹا نہ کھانا،دربان نہ رکھنا اور کسی فریادی کے آنے پر دروازہ بند نہ کرنا۔

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ فقرہ آج بھی انسانی حقوق کے چارٹر کی حیثیت رکھتاہے:”مائیں بچوں کو آزاد پیدا کرتی ہیں ،تم نے کب سے انھیں غلام بنالیا۔“
وہ اسلامی دنیا کے پہلے خلیفہ تھے ،جنھیں امیر المومنین کا خطاب دیا گیا اور دنیا کے واحد حکمران تھے جو فرمایا کرتے تھے:”میرے دور میں اگر فرات کے کنارے کوئی کتا بھی بھوک سے مر گیا تو اس کی سزا مجھ کو بھگتنا ہو گی۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے دور میں جس جس خطے میں اسلام کا جھنڈا لہرایا،وہاں سے آج بھی ”اللہ اکبر“کی صدائیں آتی ہیں ،وہاں آج بھی لوگ اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدہ کرتے ہیں۔
ان کا بنایا ہوا نظام دنیا کے 245ممالک میں آج بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے ۔
آج بھی جب کسی ڈاک خانے سے کوئی خط نکلتاہے، پولیس کا کوئی سپاہی وردی پہنتاہے ۔کوئی فوجی جوان 4ماہ بعد چھٹی پر جاتاہے یا پھر حکومت کسی بچے ،معذور ،بیوہ یا بے آسرا شخص کو وظیفہ دیتی ہے تو وہ غیر ارادی طور پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو عظیم ترین حکمران تسلیم کرتی ہے ۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مشرکین بھی اعتراف کرتے ہیں کہ اسلام میں اگر ایک عمر اور ہوتا تو آج دنیا بھر میں صرف دین اسلام ہی نافذ ہوتا۔
#محرم #شھادت #عمرفاروق #1444

28/06/2023

Hajj Mubarak! May Allah today grant all your wishes. May he flood your life with happiness and joy with this Hajj. Wishing you a happy Hajj

May the blessings of Allah be with you and your family forever and always.Eid Mubark to you & you're Family.         Naa...
22/04/2023

May the blessings of Allah be with you and your family forever and always.
Eid Mubark to you & you're Family.

Naatkhuwan Ihsan Ali Qadri

الوداع الوداع ماہ رمضان
21/04/2023

الوداع الوداع ماہ رمضان

26 Ramadan 1444
16/04/2023

26 Ramadan 1444

25 Ramadan 1444
15/04/2023

25 Ramadan 1444

24 Ramadan 1444
14/04/2023

24 Ramadan 1444

23 Ramadan 1444
13/04/2023

23 Ramadan 1444

22 Ramadan 1444
12/04/2023

22 Ramadan 1444

21 رمضان المبارک یوم شہادت فاتح خیبر داماد رسول ﷺ ہمسفر بتولؓ امام حق مالک جنّت شیر خدا سیدنا مولا علی کرم اللّه تعالی و...
11/04/2023

21 رمضان المبارک یوم شہادت
فاتح خیبر داماد رسول ﷺ ہمسفر بتولؓ امام حق مالک جنّت شیر خدا سیدنا مولا علی کرم اللّه تعالی وجہہ الکریم۔

مُرتَضیٰ شیرِ حق اَشجع الاشجَعیں
ساقیِ شِیر و شربت پہ لاکھوں سلام

اصلِ نسلِ صفا وجہِ وَصلِ خدا
بابِ فصلِ وِلایت پہ لاکھوں سلام

شیرِ شمشیر زَن شاہِ خَیبر شِکَن
پَرتَوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام ۔ 💞

21 Ramadan 1444
11/04/2023

21 Ramadan 1444

Address

Larkana

Telephone

+923120353044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashiq e Mustafa Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share