Jso Larkana Division

Jso Larkana Division اسلام کی آفاقی تعلیمات اور جدید تقاضوں کے مطابق نوجوانوں کی فکری اخلاقی سماجی تہذیبی اور سیاسی تربیت

31/08/26 رتوديرو ڈویژن لاڑکانہ17 ربیع الاول جشن صادقین میلاد حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور ولادت با سعادت حضرت امام جعفر صادق ع...
01/09/2026

31/08/26
رتوديرو ڈویژن لاڑکانہ

17 ربیع الاول جشن صادقین میلاد حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور ولادت با سعادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام ریلی شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل رتوديرو اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ یونٹ یارو جلبانی اور دیگر تنظیموں کی طرف سے عظیم الشان جشن صادقین ریلی نکالی گئی.
جشن صادقین کی ریلی گائون یارو جلبانی سے نکلی مدرسہ امام جعفر صادق علیہ السلام پر پہنچی پھر وہاں سے وڈو علم پاک پھر وہاں سے ﷲ ج والا چوک پر پہنچی.
ریلی کو مختلف چونک پر علماء نے خطاب کیا اور نعت خوانوں نے نعت خوانی کی.
جشن صادقین کی ریلی میں تمام تنظیمی سینئر احباب و محبانِ اھلبیت علیہ السلام اور عاشقان رسولﷲ ﷺ نے بھرپور شرکت کی -

ترجمان
شعبہ نشر و اشاعت
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

31/08/26سٹی ڈوکری ڈویژن لاڑکانہ17 ربیع الاول جشن صادقین میلاد حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور ولادت با سعادت حضرت امام جعفر صادق ...
01/09/2026

31/08/26
سٹی ڈوکری ڈویژن لاڑکانہ

17 ربیع الاول جشن صادقین میلاد حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور ولادت با سعادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام ریلی مدرسہ پنجتن پاک و الحسینی مرکزی امام بارگاہ ڈوکری کی طرف سے عظیم الشان جشن صادقین ریلی نکالی گئی اور شھر کی مختلف چونک پر علماء نے خطاب کیا اور جے ایس او سٹی صدر برادر عرفان حیدر نے نعت خوانی کی.
جس میں خصوصی شرکت و خطاب
خطیب نماز جمعہ علامہ عرفان حیدر عابدی
علامہ ڈاکٹر غلام علی عاملی
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع خيرپور ميرس صدر مولانا ظھور حسين روحانی
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ صدر برادر سفیر مھدی
متولی الحسینی مرکزی امام بارگاہ ڈوکری زوار وحيد علی قاضی
ایس یو سی سٹی صدر امتياز علی کولاچی
سابق ایس یو سی سٹی صدر زیب علی قاضی
اور دیگر تمام تنظیمی سینئر احباب و محبانِ اھلبیت علیہ السلام نے بھرپور شرکت کی -

ترجمان
شعبہ نشر و اشاعت
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

تحصیل لکھی غلام شاہ شکارپور ڈویژن لاڑکانہ7/8 ربیـــــــــع الاول قافلہ سادات اسیران شام یادگار تاریخی مجلسِ عزا و ماتمدا...
01/09/2026

تحصیل لکھی غلام شاہ شکارپور ڈویژن لاڑکانہ

7/8 ربیـــــــــع الاول قافلہ سادات اسیران شام یادگار تاریخی مجلسِ عزا و ماتمداري چک ضلع شکارپور تحصیل لکھی میں منعقد کیا گیا تھا.
جس میں ملک کے مختلف علماء و ذاکرین نے خطاب کیا اور ضلعی بھر کی انجمنوں نے ماتمداری کی.
سکیورٹی کے تمام انتظامات جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ یونٹ بھرکن ،یونٹ نمورو، یونٹ قاسم گوٹھ، یونٹ ناپر گوٹھ، یونٹ ھوٹی گوٹھ کے جوانوں نے ڈیوٹی سر انجام دے.

ترجمان
شعبہ نشر و اشاعت
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

30/08/26سٹی سجاول ڈویژن لاڑکانہ ہفتہ وحدت، جشن میلاد صادقین ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفی ﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علی...
31/08/2026

30/08/26
سٹی سجاول ڈویژن لاڑکانہ

ہفتہ وحدت، جشن میلاد صادقین
ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفی ﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل سجاول و جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن یونٹ سٹی سجاول کی جانب سے عظیم الشان جشن صادقین ریلی نکالی گئی .

جس میں خصوصی شرکت
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبر شہدادکوٹ ضلعی صدر صابر حسین ودھو
جے ایس او پاکستان ڈویژن لاڑکانہ سابق ڈویژنل صدر برادر سجاد علی ساجدی
جے ایس او پاکستان ڈویژن لاڑکانہ نامزد ڈویژنل اطلاعات سیکرٹری برادر مجاہد حسین
جے ایس او پاکستان ڈویژن لاڑکانہ نامزد تحصیل سجاول آرگنائیزر برادر سید سرفراز شاہ اور دیگر
عاشقان اہلبیت علیہ السّلام کی بھرپور شرکت رہی.

ترجمان
شعبہ نشر و اشاعت
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

30/08/26سٹی کندھ کوٹ ڈویژن لاڑکانہ ہفتہ وحدت، جشن میلاد صادقین ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفی ﷺ اور حضرت امام جعفر صادق ...
31/08/2026

30/08/26
سٹی کندھ کوٹ ڈویژن لاڑکانہ

ہفتہ وحدت، جشن میلاد صادقین
ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفی ﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل کندھ کوٹ و جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن سٹی کندھ کوٹ کی جانب سے مدرسہ ارشاد الثقلین کربلا کندھ کوٹ میں عظیم الشان جشن صادقین کا انعقاد کیا گیا.

جس سے خطاب مولانا غلام جعفر حیدری نے کیا،
جشن کے بعد ایک پور جوش ریلی نکالی گئی جس میں عاشقان اہلبیت علیہ السّلام کی بھرپور شرکت رہی.

ترجمان
شعبہ نشر و اشاعت
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

پہلا ڈویژنل اجلاس عمومیجعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ کے ڈویژنل صدر برادر سفیر مہدی نے پہلا ڈویژنل اجل...
31/08/2026

پہلا ڈویژنل اجلاس عمومی

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ کے ڈویژنل صدر برادر سفیر مہدی نے پہلا ڈویژنل اجلاس عمومی 19/20 ستمبر 2026 بروز ہفتہ،توار کو سٹی رتودیرو میں طلب کر لیا۔

ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

30.08.26 سٹی ڈوکری - ڈویژن لاڑکانہ  جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن یونٹ سٹی ڈوکری کے زیر اہتمام جشن می...
31/08/2026

30.08.26
سٹی ڈوکری - ڈویژن لاڑکانہ

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن یونٹ سٹی ڈوکری کے زیر اہتمام جشن میلاد صادقین علیہ السلام و حلف برداری کا پروگرام الحسینی مرکزی امام بارگاہ ڈوکری میں منعقد کیا گیا۔

جشن میلاد میں یونٹ صدر برادر عرفان حیدر نے نعت خوانی کی اور اپنی کابینہ مکمل کی ان سے حلف لیا اور بعد میں جشن کا کیک کاٹا گیا -

خصوصی شرکت و خطاب
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ صدر برادر سفیر مھدی نے "تنظیم شناسی" کے موضوع پر نوجوانوں سے خطاب کیا.
اور متولی الحسینی مرکزی امام بارگاہ ڈوکری زوار وحيد علی
ایس یو سی سٹی ڈوکری سابق سٹی صدر برادر زیب علی قاضی
اور دیگر تمام تنظیمی احباب کی شرکت رہی.

ترجمان
شعبہ نشر و اشاعت
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن

30/08/2026 تنظیمی نو سٹی بڈانی- ڈویژن لاڑکانہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ یونٹ سٹی بڈانی  کی تنظیمی...
30/08/2026

30/08/2026
تنظیمی نو
سٹی بڈانی- ڈویژن لاڑکانہ

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ یونٹ سٹی بڈانی کی تنظیمی نو کی گئی.
جس میں اکثریت رائے سے برادر آفتاب علی یونٹ صدر منتخب ہوئے منتخب یونٹ صدر سے جے ایس او لاڑکانہ ڈویژن نامزد جنرل سیکرٹری برادر راجہ امیر حسن نے حلف لیا.

خصوصی شرکت و خطاب
سابق ڈویژنل امین منتظرین برادر سید مہدی شاہ نے کی.

ترجمان
شعبہ نشر و اشاعت
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

اعلان نامزدگی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ کے ڈویژنل صدر برادر سفیر مہدی نے برادر طفیل احمد کو دوران...
30/08/2026

اعلان نامزدگی
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ کے ڈویژنل صدر برادر سفیر مہدی نے برادر طفیل احمد کو دورانیے ⁦2025-27⁩ کے لیے تحصیل کندھ کوٹ کا تحصیل آرگنائزر نامزد کردیا۔

ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

17 ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ولادت با سعادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے پر مس...
30/08/2026

17 ربیع الاول
ولادت با سعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
ولادت با سعادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
کے پر مسرت موقع پر تمام عالم اسلام بلخصوص بارگاہ امام زمانہ عج میں مبارکباد پیش کرتے ہیں

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ

Address

Larkana

Telephone

+923073475508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jso Larkana Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share