Salam Aaqa

Salam Aaqa اس پیج پہ فقط آقاﷺکے اقوال اور نعت شیَر ہونگے۔
This page is fo

24/11/2025

دُنیا ہاتھ میں ہو تو سامان ہے
اور دل میں ہو تو بوجھ…
ولی وہ بنتا ہے
جو دل کو دنیا کے بوجھ سے آزاد کر لے۔

24/11/2025

دُنیا اگر ہاتھ سے نکل جائے تو
بندہ غریب ہوجاتا ہے،
اور یہی دُنیا اگر دِل سے نکل جائے تو
بندہ وُلی ہوجاتا ہے۔

23/11/2025

جن دلوں میں شکر کا کنواں ہو
ان پر نعمتیں برستی رہتی ہیں۔
اور جن دلوں میں شکایتیں بھر جائیں
ان دلوں کی رونق سوکھ جاتی ہے

22/11/2025

جو اولاد ماں باپ کی باتوں پر چڑچڑا جاتی ہے،
وہ دن یاد رکھے جب انہی ماں باپ کی خاموشی
اُسے دنیا کی سب سے بڑی تنہائی لگے گی۔

03/07/2025

بچوں کی سب سے بڑی ضرورت کھلونوں سے نہیں، ماں باپ کی توجہ سے پوری ہوتی ہے۔

01/07/2025

حسد کرنے والا ہمیشہ غم میں مبتلا رہتا ہے، کیونکہ دوسروں کی نعمتیں اس کی پریشانی کا باعث بنتی ہیں

01/07/2025

جو اللہ سے ڈرتا ہے، اُسے دنیا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں رہتی

30/06/2025

مومن بزدل نہیں ہوتا، وہ اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے

29/06/2025

بچپن کی معصوم مسکراہٹ میں کل کا بہترین انسان چھپا ہوتا ہے

28/06/2025

ملازم صرف تنخواہ کے لیے نہیں، عزت کے لیے بھی کام کرتا ہے۔
جب اسے عزت ملتی ہے، تو وہ دل سے وفاداری نبھاتا ہے۔

27/06/2025

شیطان وہیں بسیرہ کرتا ہے جہاں غصہ ہو، اور رحمت وہاں نازل ہوتی ہے جہاں صبر ہو۔

24/06/2025

شیطان کہتا ہے: "میں صرف بلاتا ہوں"،
فیصلہ تمہارا اپنا ہوتا ہے،
سوچو! گناہ کا اختیار کس کے پاس ہے؟

Address

Larkana Lines
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Aaqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share