Anjaman Darbar E Hussain As Chakori Sher Ghazi Lalamusa

Anjaman Darbar E Hussain As Chakori Sher Ghazi Lalamusa ﻣَـــــﻮْﻟَﺎﻱَ ﻳَﺎ ﺻَــﺎﺣِﺐَ ﺍﻟـــﺰَّﻣَﺎﻥِ ?

17/06/2026
17/06/2026

_- 2 Muharram : Imam Hussainع Reached In Karbala With His Family & Companions ! 💔😭_

اَلَّذِیْنَ إِذَا أَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمحرم کا چاند نظر آگیا ...
16/06/2026

اَلَّذِیْنَ إِذَا أَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

محرم کا چاند نظر آگیا 😭😭😭

یہ آخری چاند تھا جو بہن بھائیوں نے ایک ساتھ دیکھا اس کے بعد بہن رسیوں میں بندھی اور بھائ نیزے پر دیکھتا رہا 😭😭😭

تاریخ لکھ رہی ہے محرم کے چاند میں
سیدانیوںؐ کے بخت اچانک الٹ گئے
اتنی غریب ہوگئی بیٹیؐ امیرؑ کی
زینبؐ کو اک لباس میں دو سال کٹ گئے
🙏😭🙏😭😭😭😭😭😭
سلام یا مولا حسین علیہ السّلام
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔💔

16/06/2026

🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴

*محرم 1448ھ کے آغاز پر کربلا کی مقدس سرزمین میں پرچم کی تبدیلی کی تقریب*

*محرم الحرام 1448 ہجری کے آغاز کی مناسبت سے مقدس شہر کربلا میں روضۂ امام حسینؑ پر پرچم کی تبدیلی کی روحانی اور تاریخی تقریب منعقد ہوئی۔*

*محرم کے آغاز کی اس مقدس تقریب میں شرکت کے لیے لاکھوں زائرین کربلا میں جمع ہوئے، جہاں اس بابرکت پرچم کی تبدیلی کے ساتھ عزاداریِ محرم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔*

13/06/2026

Imam Bargah Darbar e Hussain AS Chakori Sher Ghazi Lalamusa Gujrat

Address

Lala Musa
50200

Telephone

03345566963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjaman Darbar E Hussain As Chakori Sher Ghazi Lalamusa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjaman Darbar E Hussain As Chakori Sher Ghazi Lalamusa:

Share