22/08/2026
23 واں سالانہ ضیافت میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12 ربیع الاوّل بوقت 12:00 بجے دن ان شاءاللہ
عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو باعزت طریقے سے کرسیوں پر بیٹھا کر ضیافت میلاد کروائی جائے گی ۔
اہلیان لالہ موسیٰ کو دعوت عام ۔۔۔۔۔۔