انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم

انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم (چاند شریف ) These are such deeds which our society has performed practically for seeking the blessing of Allah.

As AGGM is a non political welfare society so since any years Anjuman Ghulame Ghulamane Mustafa (S.A.W) has performed countles welfare tasks for the betterment and prosperity of humanity including the construction of streets adn drains donation of blood for deserving people, provide electricity to Govt. Girls Primary School Tibbi Chand , arrange children motivation programmer after every six month

crusade aginst brutality and wikced deeds financial support to deserve people, promote literacy in our village to estblish law and order and distributin of rice among the devotees on the Urras of Baba Ge Rathian Wale Sarkar protection of Holy Papers and arragne the religious and reformative programme on every special festival in both in boths mosques etc. set a Library in Masjid Gulazare Madina.

08/09/2025
08/09/2025

سالانہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جلوس
مناظر

11/06/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ
18/12/2024

ان شاءاللہ تعالیٰ

17/09/2024

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس 2024 کی جھلکیاں
زیر انتظام انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٹبی چاند

الحمدللہ جامع مسجد چاند میں سلسلہ ذھنی آزمائش کیا گیا ۔جس میں ختم نبوت کے حوالےسے اور دیگر بنیادی سوالات کا مقابلہ ہوا ۔...
08/09/2024

الحمدللہ جامع مسجد چاند میں سلسلہ ذھنی آزمائش کیا گیا ۔جس میں ختم نبوت کے حوالےسے اور دیگر بنیادی سوالات کا مقابلہ ہوا ۔اور 8 گاؤن سیکریالی۔ پال۔ٹوپا آدم۔ چکوڑی بھیلووال۔ چھوکر کلاں ۔حاجی محمد ۔پسوال اور چاند کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔

29/07/2024

ان شاء اللہ تعالیٰ
انجمن کے زیر اہتمام گاؤں میں کوڑا کرکٹ اکٹھا کرنے کے لیے رکشہ کا انتظام کیا گیا ہے۔
جو کے ہر گھر سے کوڑا اکٹھا کر کے گاؤں سے باہر کسی مخصوص جگہ پر تلف کیا جائے گا۔
کوڑا اکٹھا کرنے والا مہینے میں 15 دن یعنی ایک دن چھوڑ کر دوسرے دن آئے گا ۔
ساتھ میں مہینے میں ایک دفعہ سارے گاؤں کی نالیاں بھی صاف کرے گا۔
اسکی اُجرت فی گھر 500 روپے مقرر کی گئی ہے جو کے وہ مہینہ پورا ہونے کے بعد ہر گھر سے وصول کرے گا۔
تمام بھائیوں سے اِلتماس ہے کہ گاؤں کی صفائی میں انجمن کے ساتھ تعاون کریں اور مل کر اس گاؤں کو صاف ستھرا بنائیں۔
شکریہ۔

شجر کاری مہم زیر انتظام انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٹبی چاند
23/07/2024

شجر کاری مہم
زیر انتظام انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٹبی چاند

Address

ٹبی چاند ڈاکخانہ خاص ضلع گجرات
Lala Musa

Telephone

+923144414140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to انجمن غلام غلامان مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم:

Share