جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں

  • Home
  • Pakistan
  • Lala Musa
  • جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں

جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں, Religious organisation, Lala Musa.

زیر تعمیر جامعہ نقشبندیہ منظور الاسلام دینی درسگاہ محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خان کے تعمیراتی کام کے لیے تعاون فرمائیں اور ثواب دارین حاصل کریں
برائے رابطہ 03463457377

مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے
15/04/2026

مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم خواتین و حضرات امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ اپ جانتے ہیں محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خ...
26/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم خواتین و حضرات امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
جیسا کہ اپ جانتے ہیں محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں میں عرصہ 4 سال سے جامعہ نقشبندیہ منظور الاسلام درسگاہ اشاعت دین میں مصروف عمل ہے جامعہ کے اندر تقریبا 100 سے زیادہ طلباء قراآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن سے کسی قسم کی کوئی فیس وغیرہ نہیں لی جاتی سارے انتظامات مخیر حضرات کے تعاون سے پورے کیے جاتے ہیں آئیں ماہ رمضان کے ان بابرکت ایام میں زیادہ سے زیادہ جامعہ نقشبندیہ منظور الاسلام درسگاہ کے ساتھ تعاون فرمائیں اپنے *عطیات صدقات فطرانہ زکٰوۃ* وغیرہ کی صورت میں بھی تعاون فرمائے اور ثواب دارین حاصل کریں۔
*اس کے علاوہ درسگاہ کا تعمیراتی کام بھی آپ لوگوں کے تعاون سے ہو رہا ہے*
🔊🔊*نوٹ*
*متصل مرکزی جامع مسجد نور سکینہ بھی زیر تعمیر ہے*
بصورت رابطہ . . . . . . . . علامہ قاری پیر میاں محمد نعیم اللہ نوری نقشبندی مہتمم و منتظم جامعہ ھذٰا
03463457377
03076295102

31/12/2025

Naeem Ullah Naeem

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم مسجد بنانے اور اس کی تعمیر و دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے جنت میں گ...
14/11/2025

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
مسجد بنانے اور اس کی تعمیر و دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے جنت میں گھروں کی بشارت دی ہے، اور یہ عمل اللہ کی رضا کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ جو لوگ مسجد کو اللہ کے ذکر کے لیے تعمیر کرتے ہیں، ان کے لیے بھی جنت میں گھر بنائے جاتے ہیں۔ (الحدیث)
مرکز اہل سنت مرکز اسلام جامعہ نقشبندیہ منظور اسلام کے ساتھ متصل مرکزی جامع مسجد نور سکینہ محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں کی توسیع کے لیے محترم المقام قبلہ حافظ ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب رحمت اللہ علیہ کے خلیفہ اول سائیں محمد ناصر رحمۃ اللہ علیہ صاحب کوٹلہ قاسم خان والے ان کے لخت جگر اور سجادہ نشین سائیں صاحبزادہ محمد عاطف صاحب اور صاحبزادہ مہر جازب سلطان صاحب حال مقیم ملیشیا اور صاحبزادہ مہر علی رضا حال مقیم اٹلی نے اپنے پیر و مرشد اور اپنے والد محترم کے ایصال ثواب اور اپنی والدہ صاحبہ کی طرف سے *5* مرلہ زمین خرید کر مسجد کے لیے وقف فرمائی ہے۔
اللہ پاک ان کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کو اجر کثیر عطا فرمائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امین الھم امین
ہم آپ کے اس عمل پر اپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ پاک اپ کو صبح قیامت تک اباد و شاد فرمائے۔۔۔۔۔۔امین
علامہ قاری پیر میاں محمد نعیم اللہ نوری نقشبندی
مہتمم و پرنسیپل مرکز اہلسنت ھذا

مرکز اہلسنت مرکز اسلام جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ عظمت م...
20/09/2025

مرکز اہلسنت مرکز اسلام جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ عظمت مصطفٰؐی کانفرنس 26 ستمبر بروز جمعةالمبارک بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد نورسکینہ میں ہو گی۔




#درودوسلام
#الحمدللہ

Zaman Sound # # #

انشاء اللہ تعالیآج بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب مرکز اہل سنت  مرکزی جامع مسجد نور سکینہ محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خان  میں...
02/08/2025

انشاء اللہ تعالیآج بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب مرکز اہل سنت مرکزی جامع مسجد نور سکینہ محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خان میں ہونے جا رہی ہے پیغام امام حسین کانفرنس جس میں خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت ال نبی اولاد علی حضرت صاحبزادہ پیر سید سرور حسین شاہ صاحب موسوی کاظمی اور علامہ محمد حنیف چشتی فاضل بھیرہ شریف فرمائیں گے
آپ کی امد کے منتظر علامہ پیر میاں محمد نعیم اللہ نوری نقشبندی
@جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خان

04/06/2025

اپنے پیاروں کے لیے بہترین صدقہ جاریہ

اگر آپ کے والدین یا عزیز و اقارب میں سے کوئی اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے، تو یقیناً وہ آپ کی طرف سے ایصالِ ثواب کے منتظر ہیں۔ کیوں نہ ان کے لیے ایسا تحفہ دیا جائے جو صدقہ جاریہ بن جائے؟

💠 آئیں مرکزی جامع مسجد نور سکینہ و جامعہ نقشبندیہ منظورالسلام درسگاہ محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں کے تعمیراتی کام میں تعاون فرمائیں۔ یہ آپ کا تعاون آپ کے مرحومین کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے گا جس اجر وثواب صبح قیامت تک ملتا رہے گا۔

📩 ابھی اپنا تعاون بزریعہ ایزی پیسہ03463457377
یا جیزکیش 03076295102 پر بھیج سکتے ہیں
📞 کال یا وٹس آپ میسج کریں:
03463457377

اپنے پیاروں کے لیے بہترین صدقہ جاریہ  اگر آپ کے والدین یا عزیز و اقارب میں سے کوئی اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے، تو یقیناً ...
30/05/2025

اپنے پیاروں کے لیے بہترین صدقہ جاریہ

اگر آپ کے والدین یا عزیز و اقارب میں سے کوئی اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے، تو یقیناً وہ آپ کی طرف سے ایصالِ ثواب کے منتظر ہیں۔ کیوں نہ ان کے لیے ایسا تحفہ دیا جائے جو صدقہ جاریہ بن جائے؟

💠 آئیں مرکزی جامع مسجد نور سکینہ و جامعہ نقشبندیہ منظورالسلام درسگاہ محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں کے تعمیراتی کام میں تعاون فرمائیں۔ یہ آپ کا تعاون آپ کے مرحومین کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے گا جس اجر وثواب صبح قیامت تک ملتا رہے گا۔

📩 ابھی اپنا تعاون بزریعہ ایزی پیسہ03463457377
یا جیزکیش 03076295102 پر بھیج سکتے ہیں
📞 کال یا وٹس آپ میسج کریں:
03463457377

Address

Lala Musa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ نقشبندیہ منظورالالسلام محلہ حاجی پورہ کوٹلہ قاسم خاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share