11/10/2025
*صلی اللہ علی محمد*
ان شاءاللہ عزوجل *16 اکتوبر 2025* بروز جمعرات بعد نماز عشاء میکن شریف میں محفلِ پاک کا احتمام کیا گیا ہے جس میں *پانچ خوش نصیبوں کو عمرے کا ٹکٹ✈️* دیا جائے گا اور *پانچ مستحق بچیوں کو جہیز💵* دیا جائے گا اور دو خوش نصیبوں کو *دو عدد رکشے🛺* بذریعہ قرعہ اندازی دیے جائیں گے اور گلیانہ موڑ سے لیکر گاؤں میکن شریف تک سیکیورٹی کا انتظام ھوگا کیونکہ ھر آنے والا مہمان ھمارے لئے مہمانِ خصوصی ھو گا اسلئے تمام دوستوں سے گزارش ھے کہ محفلِ پاک میں باوضو اور درودشریف پڑھتے ھوئے تشریف لائیں جزاک اللّہ۔
بانی محفل,
میکن برادران