جامع مسجد فواز الفوزان دارو جبگئ

جامع مسجد فواز الفوزان دارو جبگئ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامع مسجد فواز الفوزان دارو جبگئ, Mosque, Lal Qila.

20/03/2026

ماشاءاللہ! 🩵🤲🏻

The Messenger of Allah ﷺ said:“When the call to prayer (Adhan) is made, the Shaytaan turns away and flees so that he doe...
20/03/2026

The Messenger of Allah ﷺ said:
“When the call to prayer (Adhan) is made, the Shaytaan turns away and flees so that he does not hear it.”

📚 Reference:
Sahih al-Bukhari, Hadith 608

This hadith shows the spiritual significance of the Adhan. The call to prayer not only reminds believers to connect with Allah but also drives away evil influences, as even Shaytaan avoids it.

It teaches Muslims the importance of responding promptly to the Adhan and valuing prayer as a shield for the heart and mind from negative forces. Listening, understanding, and following the Adhan strengthens faith and mindfulness.

17/03/2026

الحمدللہ 🌙✨
آج ہماری جامع مسجد فواز الفوزان دارو جبگئی میں تراویح کے دوران ختم القرآن کی بابرکت اور پرنور محفل منعقد ہوئی۔ اس روح پرور محفل میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ 🤍 اللہ تعالیٰ آپ سب کی حاضری کو قبول فرمائے اور اس کا بہترین اجر عطا فرمائے، آمین۔
یہ محفل ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قرآن سے جڑنا ہی اصل کامیابی ہے۔ رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ آئیے ہم سب اس مبارک مہینے کے آخری لمحات کو بھی عبادت، دعا، استغفار اور نیکیوں میں گزاریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور رمضان المبارک کی برکتیں ہم سب کے نصیب میں فرمائے 🤲✨
#تراویح #اسلام #قرآن #دعاء #مسجد

"اسلام وعلیکم! بروز جمعہ 27 تاریخ کو فہم قرآن کا چار روزہ کلاس ہوگا، صبح 04:45 سے 06:00 بجے تک ایک گھنٹے کا کلاس ہوگا۔ ہ...
25/06/2025

"اسلام وعلیکم!
بروز جمعہ 27 تاریخ کو فہم قرآن کا چار روزہ کلاس ہوگا، صبح 04:45 سے 06:00 بجے تک ایک گھنٹے کا کلاس ہوگا۔ ہمارے دارو جبگئی کے تمام لوگ اور دوسرے قریبی محلوں کے تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
خواتین کے لے خاص جگہ اور پردے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے.
ویلج کونسل (دارو جبگئی)
مدرس: مولانا اکبر زادہ صاحب
📌بمقام جامع مسجد فواز الفوزان دارو جبگئ۔

27/03/2025

جامع مسجد فواز الفوذان دارو جبگئی میں ختم قرآن مجید کی پرنور محفل 😊❤️

الحمدللہ! آج رات جامع مسجد فواز الفوذان دارو جبگئی میں ختم قرآن مجید کی بابرکت اور روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلِ محلہ اور ارد گرد کے گاؤں کے مرد و خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ بابرکت موقع ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جہاں تلاوتِ قرآن مجید کی تکمیل کے ساتھ خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

روحانی محفل اور اجتماعی دعائیں ہوئی ۔ رمضان المبارک کی بابرکت راتوں میں قرآن کی تکمیل کا شرف حاصل کرنا ایک عظیم سعادت ہے، اور اس موقع پر کی گئی دعائیں ان شاء اللہ قبولیت کا درجہ پائیں گی۔

نوٹ ...👇🏻❤️
جامع مسجد فواز الفوذان دارو جبگئی میں تعمیراتی کام جاری ہے، جس کے لیے اہلِ خیر اور صاحبِ استطاعت افراد سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس نیک کام میں حصہ لیں مسجدیں اللہ کا گھر ہیں، اور ان کی تعمیر میں حصہ لینا صدقہ جاریہ ہے جو دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنتا ہے ۔

رابطہ برائے تعاون:
📞 جعفر حسین صاحب 03068526570
📞 رحم مالک صاحب 03018897262

Address

Lal Qila

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد فواز الفوزان دارو جبگئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category