Marwat 302

Marwat 302 "Our mission is to spread the teachings of Islam and promote its values of peace, compassion, and unity. Join us on this journey of faith and discovery."

ہمارا مقصد طلباء کو اسلامی اصولوں، نماز، قرآن، احادیث، اخلاقیات، اور علمی مضامین کی تعلیم فراہم کر کے ان کے شخصیتی، عقائدی، اور تعلیمی ترقی میں مدد فراہم کرنا ہے۔

✨كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت✨ Through educational content, community outreach, and spiritual guidance, we aim to inspire hearts and minds, fostering a deeper understanding and appreciation of the beauty of Islam.

16/01/2025

Another Happy Client😊! 5🌟 Review
Want to Know what I designed for Him?

09/05/2024
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ میںایک مرتبہ گدھی پر سوار ہو کر چلااس زمانے میں ، میں بلوغ کے قریب ت...
16/04/2024

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ میں
ایک مرتبہ گدھی پر سوار ہو کر چلا
اس زمانے میں ، میں بلوغ کے قریب تھا ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں نماز پڑھ رہے تھے
اور آپ کے سامنے دیوار ( کی آڑ ) نہ تھی ، تو میں بعض
صفوں کے سامنے سے گزرا اور گدھی کو چھوڑ دیا ۔
وہ چرنے لگی ، جب کہ میں صف میں شامل ہو گیا
مگر کسی نے مجھے اس بات پر ٹوکا نہیں ۔

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کیا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیںکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر...
15/04/2024

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کیا
وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں
کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،
آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ ۔

ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا درختوں میں سےایک درخت ایسا ہے کہ اس کے پتے نہیں جھڑتے اور مسلمان کی بھی یہی مث...
15/04/2024

ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا درختوں میں سے
ایک درخت ایسا ہے کہ اس کے پتے نہیں جھڑتے اور
مسلمان کی بھی یہی مثال ہے بتلاؤ وہ کون سا درخت ہے ؟
یہ سن کر لوگوں کے خیالات جنگل کے درختوں میں چلے گئے ۔
عبداللہ نے کہا کہ میرے دل میں آیا کہ بتلا دوں
کہ وہ کھجور کا درخت ہے لیکن ( وہاں بہت سے بزرگ
موجود تھے اس لیے ) مجھ کو شرم آئی ۔ آخر صحابہ نے
عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ ہی بیان فرما دیجیئے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا کہ وہ کھجور کا درخت ہے ۔
# # # #

آج کی حدیث😇✨
10/04/2024

آج کی حدیث😇✨

Address

Lakki Marwat
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat 302 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Marwat 302:

Share