Islami Jamiat Talba Lakki Marwat

Islami Jamiat Talba Lakki Marwat اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا نصب العین
"اللہ اور اس کے رسول ص کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول"-

SSC & HSSC Exams (2020): Khyber Pakhtunkhwa
23/04/2020

SSC & HSSC Exams (2020):
Khyber Pakhtunkhwa

اعجازالحق سورانی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن تربیتی نشست میں کارکنان سے محاطب ھے۔۔
22/04/2020

اعجازالحق سورانی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن تربیتی نشست میں کارکنان سے محاطب ھے۔۔

ضیاء اللہ خان ضیاء سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لکی مروت ""جمعیت کا کام کیسے کرے""کے موضوع پر لیکچر دیا۔۔
22/04/2020

ضیاء اللہ خان ضیاء سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لکی مروت ""جمعیت کا کام کیسے کرے""کے موضوع پر لیکچر دیا۔۔

حافظ اقبال حسین صاحب سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع لکی مروت""ہم رمضان کیسے گزارے"" کے موضوع پر کارکنان سے محاطب ھے۔۔
22/04/2020

حافظ اقبال حسین صاحب سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع لکی مروت""ہم رمضان کیسے گزارے"" کے موضوع پر کارکنان سے محاطب ھے۔۔

حاجی عزیز اللہ خان صاحب امیر جماعت اسلامی ضلع لکی مروت تربیتی نشست میں کارکنان سے محاطب ھے۔۔
22/04/2020

حاجی عزیز اللہ خان صاحب امیر جماعت اسلامی ضلع لکی مروت تربیتی نشست میں کارکنان سے محاطب ھے۔۔

ڈاکٹر احسان دانش نائب قیم جماعت اسلامی ضلع لکی مروت تربیتی نشست میں درس قرآن دے رہیں ہیں۔۔
22/04/2020

ڈاکٹر احسان دانش نائب قیم جماعت اسلامی ضلع لکی مروت تربیتی نشست میں درس قرآن دے رہیں ہیں۔۔

جمعیت ضلع لکی مروت کی تربیتی نشست------------------------آج سرائے نورنگ میں اسلامی جمعیت طلبہ ضلع لکی مروت کا تربیتی نشس...
22/04/2020

جمعیت ضلع لکی مروت کی تربیتی نشست
------------------------
آج سرائے نورنگ میں اسلامی جمعیت طلبہ ضلع لکی مروت کا تربیتی نشست منعقد ہوا۔۔ جس میں ڈاکٹر احسان دانش صاحب نے سورۃ المدثر پر درس قرآن پیش کیا جبکہ حافظ اقبال حسین صاحب نے"ہم رمضان کیسے گزاریں" کے موضوع پر فکر انگیز گفتگو کی۔۔ اس کے بعد سابق ناظم ضلع ضیاء اللّٰہ خان ضیاء اور ناظم ڈی آئی خان ڈویژن برادر اعجاز الحق سورانی نے جمعیت کے تربیتی نظام، کارکن کے اوصاف اور تعلیمی اداروں میں دعوت دین کے کام کی اہمیت و افادیت کے موضوع پر کارکنوں سے خطابات کیے۔۔ حاجی عزیز اللّٰہ خان نے بھی کارکنان سے اپنے دور طالبعلمی میں جمعیت کے ساتھ وابستہ یادیں تازہ کیں، اور کچھ واقعات سنائے۔۔ اس کے بعد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع لکی مروت برادر صلاح الدین حسن نے مہمانوں اور کارکنان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ضلع بھر میں جمعیت کے کام کو مزید فعال تر اور منظم تر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔۔
پروگرام کے بعد کارکنان کو سیر کےلیے کرم پل لے جایا گیا جہاں انہوں نے خوب انجوائے کیا اور آپس میں گھل مل گئے۔۔ صحتمند ہنسی مذاق اور چٹکلوں کے ساتھ ایک بھرپور دن گزرا جس میں کارکنان نے بہت کچھ سیکھا۔۔
ناظم ضلع صلاح الدین حسن بھائی اور ان کی ٹیم کو کامیاب پروگرام پر ڈھیروں داد محبت بھری دعاؤں کے ساتھ۔۔ اس امید کے ساتھ کہ ایسے پروگرامات کا سلسلہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہے گا اور جمعیت کا پیغام ضلع کے کونے کونے تک پہنچایا جائے گا۔۔
❤️

⁦👍🏼⁩⁦👌🏼⁩⁦

21/04/2020


نہ میں عجمی ، نہ ہندی ، نہ عراقی وحجازیکہ خودی سے میں نے سیکھی دوجہاں سے بے نیازی
21/04/2020

نہ میں عجمی ، نہ ہندی ، نہ عراقی وحجازی
کہ خودی سے میں نے سیکھی دوجہاں سے بے نیازی

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ مرمنڈی عظیم کااجتماع رفقاء نگران ناظم ضلع صلاح الدین حسن کی حصوصی شرکت۔۔
16/04/2020

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ مرمنڈی عظیم کااجتماع رفقاء
نگران ناظم ضلع صلاح الدین حسن کی حصوصی شرکت۔۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کرک برادر منہاج الدین پر اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے جسمانی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. ...
15/04/2020

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کرک برادر منہاج الدین پر اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے جسمانی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.
شکیل احمد
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islami Jamiat Talba Lakki Marwat:

Share