راه راست

راه راست Hub of islamic videos and content

17/05/2025

کھانے کے پیچھے بھاگتی اس بچی کا ہر اٹھنے والا قدم انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے 😢🇸🇩🇸🇩

The Most popular and Beautiful name of the world..plz like and share
13/01/2025

The Most popular and Beautiful name of the world..plz like and share

بےشک اللہ پاک بہترین انصاف کرنے والا ہے۔
12/01/2025

بےشک اللہ پاک بہترین انصاف کرنے والا ہے۔

اللہ پاک تمام مسلمانوں کو ان مقدس مقامات کی زیارت کی تو فیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین
12/01/2025

اللہ پاک تمام مسلمانوں کو ان مقدس مقامات کی زیارت کی تو فیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین

11/01/2025
قدرت کا انتقامامریکا کا لاس اینجلس جل کر تباہ 🔥 لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں او...
10/01/2025

قدرت کا انتقام
امریکا کا لاس اینجلس جل کر تباہ 🔥
لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔
‏بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور
‏"کن" کہا تو (فیکون) ہوگیا۔
راه راست

11/10/2024
یہ ایک ہوائی جہاز کے پائلٹ کے کاک پٹ کی تصویر ہے۔اتنی زیادہ اسکرینیں، پیچیدہ حساب کتاب، بڑی تعداد میں بٹن اور پیچیدہ کنٹ...
18/07/2024

یہ ایک ہوائی جہاز کے پائلٹ کے کاک پٹ کی تصویر ہے۔

اتنی زیادہ اسکرینیں، پیچیدہ حساب کتاب، بڑی تعداد میں بٹن اور پیچیدہ کنٹرولز سب صرف ایک ہوائی جہاز کی منظم پرواز کے لیے بنائے گئے ہیں۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ:

کبوتر، باز، طوطے اور دوسرے پرندے یہ تمام پیچیدہ حساب کتاب، بلندی اور رفتار، وزن کا اندازہ، پرواز کی سمت، وقت کی تنظیم، غذا کی تلاش اور دشمن سے بچاؤ کے انتظامات، اُڑنے اور اُترنے کے حساب کتاب، اُونچی اور نیچی پروازیں، یہ سب کچھ بغیر کسی ریڈار، جی پی ایس، کنٹرول روم اور مصنوعی سیارے کے محض دو گرام کے دماغ کے ذریعے کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس بارے میں کیا خوب فرماتا ہے:

"کیا یہ لوگ پرندوں کی طرف نہیں دیکھتے جو آسمانی فضا میں مسخر ہیں؟ انہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں تھامتا، بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں۔"

(أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ)[النحل، ۷۹]

09/07/2024

کبھی کبھی انسان پہ بے وجہ ہی اداسی اور مایوسی طاری ہو جاتی ہے۔کسی کام کو کرنے کا دل نہیں کرتا۔ہر چیز سے بیزاری ہوتی ہے اور منفی سوچیں دماغ پہ حاوی ہو جاتی ہیں۔نفسیات میں اس کیفیت کو بائی پولر ڈس آرڈر کہا جاتا ہے۔
میرے خیال میں ہر انسان پہ یہ کیفیت کبھی نہ کبھی ضرور آتی ہے۔وجہ بہت سی چیزیں ہو سکتی ہیں۔ماحول، موسم، بیماری، پریشانیاں یا اردگرد کے لوگ۔وجہ جو بھی ہو یاد رکھیے علاج صرف ذکر الٰہی ہی ہے۔لوگوں کے شر سے، موسم کے اثرات سے، بیماریوں اور پریشانیوں سے نجات کیلئے بہترین نسخہ استغفار اور ذکر اللہ ہے۔
کتنی ہی بیزاری یا مایوسی ہو نماز وقت پہ اور پابندی سے ادا کریں۔شیطان کو خوش ہونے کا موقعہ نہ دیں۔

20/06/2024

Address

Lakki Marwat

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راه راست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share