Manzoor Ul Arfeen

Manzoor Ul Arfeen its a Islamic page.plz join this page

29/07/2026
25/06/2026

تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ھے۔محفل پاک میں باوضو باوضو اور سر ڈھانپ کے تشریف لائیں شکریہ

خبرِ غمإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ العلماء، رئیس المدر...
09/06/2026

خبرِ غم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ العلماء، رئیس المدرسین، حضرت علامہ حافظ مفتی بشیر احمد فردوسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال فرما گئے ہیں۔
آپ کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، تدریس، اصلاحِ معاشرہ اور اشاعتِ دین میں صرف فرمائی۔ آپ کے ہزاروں شاگرد اور عقیدت مند آج غمزدہ ہیں۔
اللہ رب العزت اپنے محبوب بندے کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے اور تمام اہلِ خانہ، شاگردوں اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+923228495164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Ul Arfeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share