12/04/2025
*سب ممبرز فلسطین کے لیے خصوصی طور پر دعائیں کریں اللّٰہ پاک ان کو اس امتحان میں سے نکال دیں اور اسرائیلی درندوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو نیست ونابود فرمائے۔ آمین*
*ہم اور تو کچھ نہیں کر سکتے کم از کم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے دعا تو کر سکتے ہیں۔ 🤲🏻😭*