ختم نبوت اور فِکر آخرت

ختم نبوت اور فِکر آخرت WHAT IS KHATM-E-NUBUWWAT? Khatm-e-Nubuwwat means that Hazrat Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم) is in the Last of the Prophets.

The process and routine of appointing Prophets and Messenge

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھ...
11/06/2024

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

28/09/2022
28/09/2022

دعا کرو آج خواب میں حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار نصیب عطاء فرما آمین

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦  ❤
27/09/2022

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦ ❤

26/09/2022

زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے

کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتامجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتاباتیں سنتا میں کبھی پوچھتا معنی اُن کےآپ ﷺ کے س...
25/09/2022

کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا
مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا
باتیں سنتا میں کبھی پوچھتا معنی اُن کے
آپ ﷺ کے سامنے اصحاب میں بیٹھا ہوتا
ہر سیاہ رات میں سورج ہیں حدیثیں اُن کی
آپ ﷺ آتے نہ زمانے میں اندھیرا ہوتا
فخریؔ جب مسجدِ نبوی میں اذانیں ہوتیں
میں مدینے سے گزرتا ہوا جھونکا ہوتا
💗 اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم 💗

🌹﷽🌹*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِب...
24/09/2022

🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
🧡🧡🌼🌼🧡🧡

خاتم النبیین محمد رسول اللہصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلمصلی ال...
23/09/2022

خاتم النبیین محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ لاکھوں
کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

23/09/2022

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین
🤲🤲

22/09/2022

💖دلوں سے غم مٹاتاہے😘
🌷محمد نام ایسا ہے🌷
🌷صل اللہ علیہ وسلم🌷

21/09/2022

میں مٹھائی کا شوقین نہیں،منہ میٹھا کرنے کیلئے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا نام ہی کافی ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ختم نبوت اور فِکر آخرت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share