Al Faisal Islamic Center

Al Faisal Islamic Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Faisal Islamic Center, Religious organisation, R Block Johar Town, Lahore.

سنت ابراہیمی ہمارے ساتھ ادا کیجئے
25/05/2026

سنت ابراہیمی ہمارے ساتھ ادا کیجئے

25/05/2026
الفیصل اسلامک سنٹر کے طلبہ کو عید الاضحیٰ کی تعطیلات 23 مئی 2026 سے 2 جون 2026 تک کر دی گئی ہیں۔
23/05/2026

الفیصل اسلامک سنٹر کے طلبہ کو عید الاضحیٰ کی تعطیلات 23 مئی 2026 سے 2 جون 2026 تک کر دی گئی ہیں۔

🍁 اہم اعلان 🍁آپ کا ادارہ ۔۔ الفیصل اسلامک سنٹر ۔۔ قرآن و سنت کی خدمت میں تندہی سے کوشاں ھے۔ الحمدللہادارہ ہذا کو طلبہ کی...
05/05/2026

🍁 اہم اعلان 🍁

آپ کا ادارہ ۔۔ الفیصل اسلامک سنٹر ۔۔ قرآن و سنت کی خدمت میں تندہی سے کوشاں ھے۔ الحمدللہ

ادارہ ہذا کو طلبہ کی کفالت کے لیے سالانہ تقریباً (500 من گندم) درکار ھے۔ گندم کے سیزن کے پیشِ نظر آپ سے گزارش کی جاتی ھے کہ گندم یا اس کی قیمت کی صورت میں تعاون فرما کر اس دینی خدمت میں حصہ ڈالیں۔

مزید افراد کو بھی اس کارِ خیر میں شامل ہونے کی ترغیب دیں،
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے۔

ادارہ آپ کے تعاون کا منتظر ھے۔


آج نمازِ مغرب کے فوراً بعد ناصر مدنی صاحب کا خطاب ہوگا۔
19/04/2026

آج نمازِ مغرب کے فوراً بعد ناصر مدنی صاحب کا خطاب ہوگا۔

تاریخ نوٹ کر لیجیے۔خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے۔پروگرام کے بعد کھانے کا انتظام ہوگا۔
14/04/2026

تاریخ نوٹ کر لیجیے۔
خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے۔
پروگرام کے بعد کھانے کا انتظام ہوگا۔

31/03/2026

تمام طلبہ اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الفیصل اسلامک سنٹر میں عید الفطر کی تعطیلات کا اختتام آج ہو رہا ہے۔تمام طلبہ مغرب سے پہلے ادارے میں پہنچیں۔
جزاکم اللہ خیرا

Address

R Block Johar Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faisal Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share