꧁༺Duaa༻꧂

꧁༺Duaa༻꧂ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ꧁༺Duaa༻꧂, Religious organisation, Lahore.

30/01/2025
16/09/2024

‏قیامت آسکتی ہے
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گِر سکتا ہے مگر میرے نبیؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺاے جانِ  جہاں  سیــــد  سلطـــانِ  مدیـــــــنہ ﷺ۔            صَلَّی اللہُ عَ...
25/09/2023

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ
اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❣️




-"جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا اسے کہتے ہیں !فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"🌎🌾♥
28/05/2023

-"جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا اسے کہتے ہیں !
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"🌎🌾♥

26/04/2023

سنہرے الفاظ

‏وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں❤️
ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔۔😊
اپنے دلوں پہ محنت کیجئے کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں🤗

رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میںہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں مدینہ پاک   محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہ...
26/04/2023

رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں
ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں
مدینہ پاک
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے میر؛ ⁦ ❤ 💕❤



بعض اوقات دعا آپ کی تقدیر نہیں بدلتی مگر آپ کے دل کو بدل کر اللّٰه جی کے ارادوں کے مطابق کر دیتی ہے ، اگر کُن حکم ہے تو ...
25/04/2023

بعض اوقات دعا آپ کی تقدیر نہیں بدلتی مگر آپ کے دل کو بدل کر اللّٰه جی کے ارادوں کے مطابق کر دیتی ہے ، اگر کُن حکم ہے تو فیکون محبت ہے .🥀

اســــــلام علیــــــڪم ✿★◦•🔸آزمائش انکے لیے ہوتی ہے جنہیں اللّٰه چاہتا ہے اور صبر وہ کرتے ہیں جنہیں اللّٰه سے محبت ہوتی...
21/04/2023

اســــــلام علیــــــڪم ✿★◦•

🔸آزمائش انکے لیے ہوتی ہے جنہیں اللّٰه چاہتا ہے اور صبر وہ کرتے ہیں جنہیں اللّٰه سے محبت ہوتی ہے اس کے ہر حکم پہ سر جھکا دینا ہی ایک مومن کی نشانی ہے۔🌿🥀

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم 🌴مجھے عشق ہے محمد مصطفیٰﷺ سے ☘️                     Duaa'Fatima  💫🥀☘️♥️♥️🌹🌹♥️♥️      ...
18/04/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم 🌴
مجھے عشق ہے محمد مصطفیٰﷺ سے ☘️

Duaa'Fatima 💫🥀☘️

♥️♥️🌹🌹♥️♥️




"_اللہ صرف تمہارے راستوں ڪو موڑتا ہے، تمہاری دعاؤں ڪو نہیں ، وہ تمہیں اپنے طریقے سے تمہاری من پسند منزل تک لاتا ہے ___🌴🥀...
18/04/2023

"_اللہ صرف تمہارے راستوں ڪو موڑتا ہے، تمہاری دعاؤں ڪو نہیں ، وہ تمہیں اپنے طریقے سے تمہاری من پسند منزل تک لاتا ہے ___🌴🥀

Duaa'Fatima 💫🥀☘️

18/04/2023

آواز آئی: جہنم میں پھینک آؤ
حکم ہوا: رکو جنت میں لے جاؤ ᰔᩚ
پوچھا گیا: کیوں؟
فرمایا محمد مصطفٰیﷺ پر درود بھیجتا تھا♥🥀✨

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁༺Duaa༻꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share