Bazm E Hassan Bin Sabit R.A

Bazm E Hassan Bin Sabit R.A السلام علیکم !
قبلہ ظفر علی چشتی صاحب کی زیرنگرانی بزم ح

Shahbaz Ahmed Sultani7th Annual Mehfil-E-Naat
25/10/2022

Shahbaz Ahmed Sultani

7th Annual Mehfil-E-Naat

16/10/2022

Allah ho Allah ho

دعوت عام ۱
16/10/2022

دعوت عام ۱

اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ!تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہبزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کیساتویں سالانہ محفل نع...
16/10/2022

اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ!

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی
ساتویں سالانہ محفل نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

22 اکتوبر 2022 بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء
جامع مسجد حنفیہ، المعروف میاں عنایت اللہ والی مسجد
میں منعقد کی جا رہی ہے ان شاء اللہ الرحمن۔
جس میں حضرت علامہ رضوان یوسف صاحب خطاب فرمائے گے،
اور دیگر مہمان نعت خواں حضرات بالخصوص
قبلہ ظفر علی چشتی صاحب ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

تمام احباب شرکت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔

جزاک اللہ

من جانب : بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ

27/07/2022

اسلام علیکم و رحمت اللہ!
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی تیسری سالانہ محفل نعت کی تاریخ مختص کر دی گئی ہے۔ تمام احباب ہر لحاظ سے تعاون فرمائیں اور محفل پاک کی تیاری میں انتظامیہ کے ساتھ مل کر ثواب دارین حاصل کریں۔

سعادت اہتمام: انتظامیہ بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
جزاک اللہ والسلام

27/07/2022
چوتھی سالانہ محفل نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام دوستوں کو دعوت عام ہےبزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
06/10/2020

چوتھی سالانہ محفل نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تمام دوستوں کو دعوت عام ہے

بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ

اسلام علیکم و رحمت اللہ!تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی چوتھی سالانہ محفل نعت رسول م...
06/10/2020

اسلام علیکم و رحمت اللہ!

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی چوتھی سالانہ محفل نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم 24 اکتوبر 2020 بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء جامعہ مسجد یآ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) قینچی امرسدھو لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے ان شاء اللہ الرحمن۔ جس میں علامہ ثاقب رضا مصطفائ صاحب کے شاگرد خاص علامہ ڈاکٹر عبداللہ آصف مصطفائ صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے، اور عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں حضرات بھی ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں۔

جزاک اللہ

من جانب:
بزم حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ

ربیع النور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو!
29/10/2019

ربیع النور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو!

Address

Qainchi Amer Sadhu Lahore
Lahore
5600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm E Hassan Bin Sabit R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share