اللؤلؤ والمرجان

اللؤلؤ والمرجان Islam is Peaceful Religion �

09/06/2024

لوگ سمجھتے ہیں کہ بس قربانی کا جانور بےعیب ہونا چاہیے باقی قربانی کرنے والا چاہے جھوٹا، مکار، دھوکے باز، فراڈی، حق تلفیاں کرنے والا ظالم سفاک یا سود خورجیسا بھی ہو چلے گا۔
یا منافقت تیرا ہی آسرا.

✨🥀 ✨♥️   ‏﷽🌸✨🥀 ✨🏵  صبح بخیر زندگی🏵🌷ایمان بخیر🌷یااللہﷻ ہماری غفلتوں کو درگذر اور نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد...
31/05/2024

✨🥀 ✨♥️ ‏﷽
🌸✨🥀 ✨
🏵 صبح بخیر زندگی🏵
🌷ایمان بخیر🌷
یااللہﷻ ہماری غفلتوں کو درگذر اور نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد کر دے۔ آمین

رفح میں غزہ کے ان تین سگے بھائیوں کی یکجا شہادت ۔۔ 😭
29/05/2024

رفح میں غزہ کے ان تین سگے بھائیوں کی یکجا شہادت ۔۔ 😭

اٹھو بابا جی ابھی نہیں مرنا تمہیں ۔ گرمی ھے تو کیا ھوا واشروم کے اس لوٹے کا ٹیکس تو دے دیا تھا لیکن سانس لینے کا ٹیکس اب...
27/05/2024

اٹھو بابا جی ابھی نہیں مرنا تمہیں ۔ گرمی ھے تو کیا ھوا واشروم کے اس لوٹے کا ٹیکس تو دے دیا تھا لیکن سانس لینے کا ٹیکس ابھی صاحب بہادر کو دینا ھے اُسنے پہاڑ جیسی پنسل سے آپکی قسمت بھی تو لکھنی ھے ٹھنڈے کمرے میں بیٹھ کر

27/05/2024
اسلام علیکم ۔ صبحِ بخیر ❤️
23/05/2024

اسلام علیکم ۔ صبحِ بخیر ❤️

23/05/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *14 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎
🔖 *23 مئی 2024ء* 💎
🔖 *10 جیٹھ 2081ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات ,Thursday* 🌄

🍁اللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں اور جہمیہ وغیرہ کی تردید🍁

🔹وہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی پرورش میں تھیں ۔ انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے ایک صاحب کو ایک مہم پر روانہ کیا ۔ وہ صاحب اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھاتے تھے اور نماز میں ختم قل ھو اللہ احد پر کرتے تھے ۔ جب لوگ واپس آئے تو اس کا ذکر آنحضرت ﷺ سے کیا ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ان سے پوچھو کہ وہ یہ طرز عمل کیوں اختیار کئے ہوئے تھے ۔ چنانچہ لوگوں نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ وہ ایسا اس لیے کرتے تھے کہ یہ اللہ کی صفت ہے اور میں اسے پڑھنا عزیز رکھتا ہوں ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ انہیں بتا دو کہ اللہ بھی انہیں عزیز رکھتا ہے ۔🔹

📗> صیحیح بخاری #7375

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللؤلؤ والمرجان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to اللؤلؤ والمرجان:

Share