Gohar Soharwardi - جمیعتِ عالیہ خالیقیہ سہروردیہ

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Gohar Soharwardi - جمیعتِ عالیہ خالیقیہ سہروردیہ

Gohar Soharwardi - جمیعتِ عالیہ خالیقیہ سہروردیہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gohar Soharwardi - جمیعتِ عالیہ خالیقیہ سہروردیہ, Religious organisation, 88 Jan Muhammad Road, H Block Block H Architects Engineers Housing Society, Lahore.

MARKAZI JAMIYAT E ALIA SOHARWARDIA KHALIQIYA ®
مرکزی جمعیتِ عالیہ خالقیہ سہروردیہ ®
JAMIA MASJID KHALIQIYA SOHARWARDI
DARBAR E ALIA SOHARWARDIA KHALIQIYA

28/08/2026
28/08/2026

یومِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو ❤️✨آج وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ عالم، سرورِ کائنات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔...
25/08/2026

یومِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو ❤️✨

آج وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ عالم، سرورِ کائنات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔
آپ ﷺ کی آمد سے اندھیروں میں اجالا ہوا اور انسانیت کو ہدایت و محبت کا راستہ ملا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت، سنتوں پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کے اخلاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌙✨

اِنشاءاللہ ماہانہ محفلِ ذِکرختم خواجگان سلسلہ عالیہ سہروردیہ16 اگست 2026صبح 9 تا نمازِ ظہربمقام: C بلاک سبزازار لاہور
14/08/2026

اِنشاءاللہ ماہانہ محفلِ ذِکر
ختم خواجگان سلسلہ عالیہ سہروردیہ
16 اگست 2026
صبح 9 تا نمازِ ظہر
بمقام: C بلاک سبزازار لاہور

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاولسوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں"آمدِ مصطفیٰؐ مرحبا! جشنِ ...
14/08/2026

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں"
آمدِ مصطفیٰؐ مرحبا! جشنِ عید میلاد النبیؐ مبارک! 💚

14 اگست - جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨تمام اہل وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ ...
13/08/2026

14 اگست - جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨
تمام اہل وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے رکھے اور اس کا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلندیوں پر لہراتا رہے۔ آمین! 🇵🇰💚

📢 اہم اطلاعالسلام علیکم ورحمة الله وبركاتهتمام مریدین، متوسلین اور عقیدت مندوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آستانہ عالیہ سہرور...
08/08/2026

📢 اہم اطلاع
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
تمام مریدین، متوسلین اور عقیدت مندوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آستانہ عالیہ سہروردیہ پر خلیفہِ مجاز پیر عاکف سہیل سہروردی مدظلہ العالی کی زیرِ سرپرستی منعقد ہونے والی ماہانہ محفلِ ذکر و فکر اس اتوار کو منعقد نہیں ہوگی۔
یہ ماہانہ محفلِ ذکر اب ان شاء اللہ اگلے ہفتے اتوار، 16 اگست 2026ء کو آستانہ شریف پر انعقاد پذیر ہوگی۔
تمام مریدین اور باقاعدگی سے شرکت کرنے والے احباب سے گزارش ہے کہ نوٹ فرمائیں اور اگلے اتوار (16 اگست) کو آستانہ شریف پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء

Address

88 Jan Muhammad Road, H Block Block H Architects Engineers Housing Society
Lahore
54500

Telephone

+923484870748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Soharwardi - جمیعتِ عالیہ خالیقیہ سہروردیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Gohar Soharwardi - جمیعتِ عالیہ خالیقیہ سہروردیہ:

Shortcuts

Share