02/07/2025
جامعہ کا نصب العین ہے:
"ایسی نسل تیار کرنا جو عقیدہ، علم، عمل اور اخلاق میں مکمل ہو" – یہ صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک مشن ہے جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں ایسی تربیت دی جاتی ہے جو طالب علم کو دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے تیار کرتی ہے۔
یہاں علم کے ساتھ ساتھ کردار سازی پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے، تاکہ ہر طالب علم ایک باعمل مسلمان، محب وطن شہری، اور مثالی انسان بنے۔
🌙 روزمرہ کی تربیت، حفظ و تجوید، عربی زبان، دینی و عصری علوم – سب ایک ہی چھت تلے۔
📍داخلے جاری ہیں – آئیں، اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں!
📞 رابطہ کریں: 0324-2286140 / 0305-5645664
🏫 جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ، سندر لاہور