Jamia Masjid Zainab & Haq Quran Academy

Jamia Masjid Zainab & Haq Quran Academy This page is about a mosque, a Quran academy and a free dispensary in a local community of Lahore.

مسجد ہذا میں عیدالفطر کی نماز انشاء اللہ صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی، اہل علاقہ سے درخواست ہے کہ وہ مسجد میں وقت پر تشری...
30/03/2025

مسجد ہذا میں عیدالفطر کی نماز انشاء اللہ صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی، اہل علاقہ سے درخواست ہے کہ وہ مسجد میں وقت پر تشریف لے آئیں۔ جزاک اللہ اللّہ اکبر اللّٰہ اکبر لاالہ الاللہ و اللہ اکبر وللہ الحمد۔

02/03/2025

الحمدللہ۔۔۔۔۔
جامع مسجد زینب وحق قرآن اکیڈمی نے اِس رمضان المبارک میں بھی اپنی ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام 140 مستحق خاندانوں کے لئے رمضان راشن کا انتظام کیا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس کاوش کو اپنے حضور قبول فرمائے۔ آمین

انشاء اللہ
09/04/2024

انشاء اللہ

08/04/2024

📣📣📣 دعوت شركت ♦️♦️♦️
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته
آج بعد از نماز عشاء جامع مسجد زینب آمنہ پارک لاہور میں
➖آج نماز تراویح میں تکمیل قرآن کریم ھو رھا ھےان شاءاللہ

🔸تمام دوست احباب ضرور تشریف لائیں!

الحمد اللّٰہفہم دین کورس کا لیول 2 مسجد ہذا میں شروع ہو چکا ہے ، تین دن جمعہ ، ہفتہ اور اتوار بعد از نماز مغرب کلاس پڑھا...
13/08/2023

الحمد اللّٰہ
فہم دین کورس کا لیول 2 مسجد ہذا میں شروع ہو چکا ہے ، تین دن جمعہ ، ہفتہ اور اتوار بعد از نماز مغرب کلاس پڑھائی جاتی ہے اہل علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔۔
آج بروز اتوار 13 اگست 2023 کی کلاس بعد از نماز مغرب

الحمد اللہ آج مسجد ہذا میں بعد از نماز مغرب مولانا يحى خالد المدنى .فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب نے درس دیا۔
30/07/2023

الحمد اللہ آج مسجد ہذا میں بعد از نماز مغرب مولانا يحى خالد المدنى .فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب نے درس دیا۔

الحمد اللہ
30/07/2023

الحمد اللہ

الحمدلله آج کا ھمارا پروگرام اللہ تعالٰی کی خاص رحمت سے کامیاب ھوا ۔۔۔تقریب تقسیم اسناد فہم رمضان کورس
02/07/2023

الحمدلله آج کا ھمارا پروگرام اللہ تعالٰی کی خاص رحمت سے کامیاب ھوا ۔۔۔
تقریب تقسیم اسناد فہم رمضان کورس

28/06/2023

قربانی کی حکمتیں

28/06/2023

يوم عرفہ کا روزہ اور دو سال کے گناہوں کی معافی۔اسلیے کل کا روزہ خود بھی رکھیں اور اپنے اہل وعیال کو بھی رکھواییں۔۔۔

Address

65-66 B Block Amna Park Near Ittifaq Town Multan Road
Lahore
54000

Telephone

+923015109841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Zainab & Haq Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Zainab & Haq Quran Academy:

Share

Category