TaqwaTeam TT

TaqwaTeam TT نظام عالم اسلام
رضائے الٰہی
فرمان محمد خاتم النبیین صلى الله عليه واله وسلم

31/05/2026

شکر الحمد لله


Credit Facebook video

الله ہمیں حج کرنا نصیب فرما دے! آمین 🥺الله ہمارے گناہوں کو بخش دے الله ہماری مشکلات ختم کر دےالله ہم سب تیرے تابع ہیں آم...
25/05/2026

الله ہمیں حج کرنا نصیب فرما دے! آمین 🥺
الله ہمارے گناہوں کو بخش دے
الله ہماری مشکلات ختم کر دے
الله ہم سب تیرے تابع ہیں
آمین یا رب العالمین

رات ک آخری پہر کو پکاریں اپنے رب کو 💓😍
07/05/2026

رات ک آخری پہر کو پکاریں اپنے رب کو 💓😍

آمین!
03/05/2026

آمین!

غسل کا درست طریقہ
28/04/2026

غسل کا درست طریقہ

26/04/2026

🔥 پاکستان میں شدید گرمی سے بچاؤ — اہم پیغام

لاہور میں مئی اور جون کے مہینوں میں گرمی خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے۔ اس دوران ہیٹ ویو (Heatwave) کا خطرہ ہوتا ہے، جو صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اپنی اور اپنے گھر والوں کی حفاظت کے لیے چند آسان احتیاطی تدابیر اپنائیں:

💧 پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں، وقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں
👶 بچوں اور 👴 بزرگوں کا خاص خیال رکھیں
☀️ صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں
👕 ہلکے رنگ کے ڈھیلے سوتی کپڑے پہنیں
🏠 ممکن ہو تو ٹھنڈی اور ہوادار جگہ پر رہیں

⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:
شدید سر درد، چکر آنا، قے، بے ہوشی، یا جسم کا بہت زیادہ گرم ہو جانا
ایسی صورت میں فوراً مریض کو ٹھنڈی جگہ پر لے جائیں، پانی دیں اور قریبی اسپتال پہنچائیں

🐾 جانوروں کا بھی خیال رکھیں — باہر پانی رکھیں

📢 یہ پیغام ضرور اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں — احتیاط زندگی بچاتی ہے

شان ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ
19/04/2026

شان ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ

الله کو توبہ کرنے والا بندہ پسند ہے
18/04/2026

الله کو توبہ کرنے والا بندہ پسند ہے

آمین یا رب العالمین!
17/04/2026

آمین یا رب العالمین!

Address

LAHORE
Lahore
042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaqwaTeam TT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to TaqwaTeam TT:

Share