26/08/2026
کنزیومنگ فائر چرچ منسٹریز پاکستان و کنگ ٹی وی کے زیر اہتمام ہفتہ وار شفائیہ عبادت مورخہ 27 اُگست 2026 بروز جمعرات شام 06 بجے کنزیومنگ فائر چرچ میں منعقد ہوگی۔ آپ سب کو عبادت میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ کنگ ٹی وی کے چیئرمین پاسٹر جان اے ڈی اور پاسٹر ریچل جان کلام کی خدمت کریں گے اور خاص طور پر بیماروں، لاعلاجوں اور ابلیس کے بندھنوں سے جکڑے ہوؤں کے لیے دعا کریں گے۔ آپ عبادت کو فیس بک پیج Pastor John AD & Pastor Rachel Johnاور یو ٹیوب چینل king television world wide این رائیڈ موبائل فون ایپ King television ،ایپل ایپ King television پر دیکھ اور اس میں شامل ہو سکتے ہیں رابطہ نمبر03007553369,03022783333