Darbar - Hazrat Baba Shahjamal رحمتہ اللہ علیہ

Darbar - Hazrat Baba Shahjamal رحمتہ اللہ علیہ شاہ جمال لجپال
شاہ جمال لجپال
ااا_____♡_____ااا

ہو مدینے ?
(1)

شاہ جمال لجپال
شاہ جمال لجپال
ااا_____♡_____ااا

ہو مدینے کا ٹکٹ مجھ کو عطا یا شاہ جمال
مجھ کو دیوانہ مدینے کا بنا یا شاہ جمال

ایک پرانی یادگار ۔ راوی دے کنڈے میرے داتا ڈیرہ لایامیں صدقے داتا توں جناں لہور نہ آن سجایاTomb of Data Darbar Lahore 193...
01/02/2026

ایک پرانی یادگار ۔
راوی دے کنڈے میرے داتا ڈیرہ لایا
میں صدقے داتا توں جناں لہور نہ آن سجایا
Tomb of Data Darbar Lahore 1938.

"فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ" کا عملی مظاہرہاگر یہ خبر درست ہے تو حضور داتا صاحب مبارک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، قدس الل...
28/12/2025

"فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ" کا عملی مظاہرہ

اگر یہ خبر درست ہے تو حضور داتا صاحب مبارک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، قدس اللہ سرہ العزیز کی بارگاہ ناز کو اس کے مقام اور اہمیت کے مطابق، شایان شان طریقے پر منظم،
میسر اور باوقار بنایا جانا قابل صد ستائش عمل ہے.

پھر انتظامی طور پر بھی اس تعمیر نو کی ضرورت عرصے سے اور بجا محسوس کی جا رہی تھی،

پھر حضور داتا صاحب مبارک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، قدس سرہ العزیز کا 1000واں عرس مبارک آ رہا ہے، تو کیا معلوم اللہ پاک "فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ" کے تحت اپنے اس مقبول بندے اور دوست حضرت علی ہجویری رح کی بارگاہ کو ہر لحاظ سے بلند کرنا چاہ رہا ہو اور اپنے اولیاء کی شان دکھانا چاہ رہا ہو، کیونکہ توفیق اور اسباب کا مسبب تو فقط وہی وحدہ لا شریک ہے نا 💚💚
اللہ اکبر وللہ الحمد

29/09/2025

عرس مبارک 2025

27/08/2025

اللہ کریم ہم سیلاب سے ہر ایک کے مال و جان کو محفوظ فرما۔
ہم تجھ سے عافیت کا سوال کرتے ہیں آمین

15/07/2025

لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا صاحب کے مزار کی نئے انداز کے ساتھ تعمیر نوں جاری ہے
دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں

21/10/2023

جھو لیاں بھر بھر کے لے جا تے ہیں منگتے رات دن
ہو مِری اُمّید کا گلشن ہرا اے شاہ جمال
۔
اے شاہ جمال اے شاہ جمال کردو کرم اے شاہ جمال

21/10/2023

فیضان شاہ جمال رحمۃ اللہ علیہ جاری رہے گا ۔ ان شاءاللہ عزوجل

یک زمانہ صحبتِ با اولیابہتر از صد سالہ طاعت بے ریا
20/10/2023

یک زمانہ صحبتِ با اولیا
بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا

19/10/2023

عرس مبارک ۔ شاہ جمال رحمۃ اللہ تعالی علیہ
۔
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو

29/09/2023

عیدِ میلاد مبارک
آگئے مصطفٰی مرحبا مرحبا

♥صلی اللہ علیہ وسلم♥

Address

Darbar/Hazrat Baba Shahjamal رحمتہ اللہ علیہ
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar - Hazrat Baba Shahjamal رحمتہ اللہ علیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share