Sadaat Marriage Beuro

Sadaat Marriage Beuro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadaat Marriage Beuro, Religious organisation, Lahore.

10/09/2020

Page admin Kahn ho bt krne h ap sy

05/03/2019

*اصلاح نفس کے چار اصول ہیں:*
*1- "مشارطہ"*
اپنے نفس کیساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-
*2- " مراقبہ"*
کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-
*3- "محاسبہ"*
کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
*4- "مواخذه"*
کہ"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کیں ھیں اس کو ان کی"سزا" دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے-
(امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ احیاء علوم الدین)
1)هرصبح نفس کے ساتهہ شرط لگائ جاے کہ آج دن بهر گناه نہیں کروں گا.....
2) دن بهر اپنی نگرانی رهے کہ گناه نہ هوجاے.
3) رات کو سونے سے پہلے تنہائ میں دن بهر کا جائزه لیا جاے کہ کیا غلط هوا اور کیا اچها هوا ......
4) جوغلط هوا اس پر شرمندگی کے ساتهہ استغفار کرلے اور جو اچها کیا اس پر خوب اللہ تعالی شکر کرے.....

16/03/2018

مولا علی علیہ السلام سے دشمنی اللہ اور اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دشمنی ھے۔۔۔

زبردست حوالہ جات کے ساتھ حدیث مبارکہ پیش ھے

’’حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ حضور نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
*’’جو مجھ پر ایمان لایا اور میری تصدیق کی اُسے میں ولایتِ علی کی وصیت کرتا ھوں، جس نے اُسے ولی جانا اُس نے مجھے ولی جانا اور جس نے مجھے ولی جانا اُس نے اللہ کو ولی جانا، اور جس نے مولاعلی (علیہ سلام) سے محبت کی اُس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے مجھ سے محبت کی اُس نے اللہ سے محبت کی، اور جس نے مولا علی(علیہ سلام) سے بغض رکھا اُس نے مجھ سے بغض رکھا، اور جس نے مجھ سے بغض رکھا اُس نے اللہ سے بغض رکھا۔"*
اس حدیث کو ہیثمی نے مجمع الزوائد میں روایت کیا ھے۔‘‘

📚الحديث رقم 63 : أخرجه الهيثمی في مجمع الزوائد، 9 / 108، 109،
📚ابن عساکر في التاريخ الدمشق الکبير، 45 : 181، 182،
📚حسام الدين الهندی في کنز العمال، 11 / 611، الحديث رقم : 32958.
التماس دعا۔

16/03/2018

میرا پیغمبر ﷺ عظیم تر ہے ۔۔
صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم

02/08/2017

Address

Lahore
56000

Telephone

00923008088829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Marriage Beuro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share