24/09/2026
"وفاؤں کا پیکر“
اُن عظیم نرسوں کے نام جو سفید لباس میں صرف علاج نہیں کرتیں، بلکہ اپنی محبت، وقت اور خدمت سے زندگیوں میں امید جگاتی ہیں
وہ چاندنی جو دوسروں کے اندھیروں میں اجالا، اور اپنے آنگن میں محبت بن جاتی ہے۔کچھ پیشے انسان اختیار نہیں کرتا، شاید کچھ پیشے انسان کو خود اختیار کر لیتے ہیں۔نرسنگ بھی ...