21/02/2026
وتر کی دعا…
وہ لمحہ جب بندہ اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوتا ہے،
آنکھیں نم، دل جھکا ہوا، اور ہاتھ اٹھے ہوئے 🤲
یہ وہ وقت ہے جب دل کی گہرائیوں سے نکلی ہر دعا
براہِ راست عرش تک پہنچتی ہے۔
اے اللہ! ہماری عبادات، روزے، قیام اور دعائیں قبول فرما۔
ہماری مغفرت فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما۔ آمین 🌙