Ehsaas

Ehsaas روحِ درودِ پاک ہیں محمد و آلِ محمد
احساسِ اہلِ بیت
احساسِ کربلا working for child labor

06/09/2025

05/09/2025

03/09/2025

❤️
02/09/2025

❤️

12/08/2025

16/07/2025

رات کو جاگنے والا ہر بندہ دُنیاوی عشق میں مبتلا نہیں ہوتا
کچھ عاشقانِ امامِ وقت امامِ عصر(ع) بھی ہوتے ہیں 🥹
جو امامِ زمانہ علیہ السلام کا ذکر سنتے سنتے دل کی بات کہتے کہتے سونا چاہتے ہیں 🥹
السلام علیک یا مولانا یا صاحب الزمان
السلام علیک یا شریک القران
السلام علیک یا بقیۃ اللّٰہ
السلام علیک یا خلیفۃ اللّٰہ
السلام علیک یا باب اللّٰہ
السلام علیک یا نور اللّٰہ
السلام علیک یا حجتہ اللّٰہ فی الارض
السلام علیک یا عین اللّٰہ فی الخلق
السلام علیک یا عین الحیاۃ
السلام علیک یا سفینۃ النجاۃ
السلام علیک یا امام الوقت
السلام علیک یا امام مہدی علیہ السلام 🙌🙌

16/07/2025
10/07/2025

فقط امام حُسینؑ کو رونا کافی نہیں ہے۔۔۔
" خطرناک ترین چیز جو روز عاشورا مشاہدے سے گزری وہ یہ ہے کہ لوگ امام حُسینؑ کو قتل بھی کر رہے تھے اور رو بھی رہے تھے جس وقت حضرت زینبؑ نے امامؑ کے جسم اطہر پر دل خراش بین کئے تو عمر سعد اور اس کا سارا لشکر بھی وہ بین سن کر رویا "
سوال یہ ہے کہ اس رونے کا کوئی فائدہ ہے ؟ عمر سعد کے رونے کی کتنی اہمیت ہے ؟ شمر ذی الجوشن کے رونے کی کیا حیثیت ہے ؟؟ یہ ایک عبرت کا مقام ہے "
یاد رکھیں ۔۔ امام حُسینؑ کے اہداف و نظریات کی مخالفت یا ان کا قتل امام حُسینؑ کی ہی مخالفت اور قتل ہے ، یزید بھی امام حُسینؑ کے جسم کا نہیں ان کے ہدف و نظرئے کا دشمن تھا ، وہ حُسینؑ کے نظرئے کو ختم کرنا چاہتا تھا اور ان کے ہدف سے خائف تھا "
لہذا ہمیں خدا سے دعا کرنی چاہیے کہ ہمیں ان افراد میں سے قرار نہ دے جو حُسینؑ اور حُسینی ہدف و مقصد کو قتل بھی کرتے ہوں اور روتے بھی ہوں "
" شھید آیت الله باقر الصدر "

اللّٰہ اکبر🌸
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم🤲🖤

10/07/2025

القران
کہہ دو ان سے طیب اور خبیث(پاک اور ناپاک) برابر نہیں ہیں۔ اور دنیا میں خبیث کثرت میں ہیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share