21/08/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آج کی رات ہمارے حقیقی وارث امام زمانہ (عج) کی یتیمی کی رات ہے
خاک اُڑاتی ہے آل مصطفیؐ
ہوگئے یتیم صاحب الزماںؑ💔
آکے پرسہ لو اپنے بابا ؑکا
العجل العجل امامِ زماںؑؑ
آہ یا امام حسن ابن علی العسکرئ
اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ امامِ حَسنِ عَسکَرِی (ع)