Aseer E Hussain

Aseer E Hussain A Islamic page to Promote Azadari of Mohammad(saww)Wa Aal e Mohhamad(as). join us get learning about true Islamic Education. If any problem message on Page box.

And Join Our Sms Service we send Azadari sms Type "FOLLOW ASEEREHUSSAIN" and send to 40404 or 8002.

31/12/2025

یا اللہ!
اس نئے اسلامی سال میں
غموں کو خوشیوں سے،
مشکلوں کو آسانیوں سے،
اور محرومیوں کو قبولیتِ دعا سے بدل دے
بِحقِ محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ
اللّٰہم عجّل لولیّک الفرج۔

25/12/2025

اں ہم بھی منائیں گے عیسیٰ کی ولادت
‏عیسیٰ بھی عزادارنِ حُسینؑ ابن علیؑ ہیں

24/12/2025

اسلام و علیکٰ یا عیسیٰ ابنِ مریم ع

میں نے عیسؑیٰ سے کہا کیسے شفا دیتے ہو
ایک ہی لمحے میں مردے کو جلا دیتے ہو
ہنس کے کہنے لگے یہ راز ہے سُن لو تم بھی
ھذا من فضلِ حسین ابنِ علی ع

21/12/2025

باقر بھی ایک پھول ہے صحن بتولؑ کا
جس کی رگوں میں خون علی ؑاور رسول ﷺکا
ولادت با سعادت امام محمد باقر (ع) تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو!!❤

10/09/2025

جشنِ صادقین مبارک
آمدِ مولا محمد ﷺ و مولا امام جعفر صادق ع تمام مومنین کو مبارک

یہی مومنین کی قانونی ٹیم اور اُن کے ساتھیوں نے مل کر ہائی کورٹ میں نہایت شاندار دلائل پیش کیے اور غیر قانونی نوٹیفکیشن ک...
17/08/2025

یہی مومنین کی قانونی ٹیم اور اُن کے ساتھیوں نے مل کر ہائی کورٹ میں نہایت شاندار دلائل پیش کیے اور غیر قانونی نوٹیفکیشن کو منسوخ کروایا۔ وہ ہمیشہ مومنین کے حق میں میدانِ عمل میں موجود رہتے ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا کریں اور اپنے مستقبل میں کسی بھی قانونی مسئلے کے حل کے لیے ان کی خدمات سے بآسانی استفادہ کریں۔
المصطفی لائیرز فورم

16/08/2025

پنجاب بھر میں جہاں جہاں مومنین کے خلاف اربعین واک کے سلسلے میں بے بنیاد ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں،
اگر کوئی مومن رابطہ کرتا ہے اور وکالت نامہ فراہم کرتا ہے تو ان شاء اللہ بلا معاوضہ لاہور ہائی کورٹ میں ایف آئی آر کے خاتمے (Quashment of FIR) کے لیے پٹیشن دائر کی جائے گی۔

✒️ سید اسد حسین نقوی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
📞 0308-4387014

15/08/2025

اوہ جیہڑے لوگ تینوں باغی باغی کہندے سن
انہاں لعیناں چہ پڑھ کہ قرآن آئی ہاں

حسین ع تیرا میں چہلم منان آئی ہاں.......

15/08/2025

سلام
ان قدموں پر جو حسینیت کے سفر عشق میں بڑھ رہے ہیں

04/07/2025

گنوا دیا تھا جو یوسفؑ کے بھائیوں نے کبھی
اُس اعتماد کو عبّاسؑ نے بحال کیا ❣️

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseer E Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share