26/08/2026
سوال آن لائن — ایپیسوڈ 64🌟
کیا آپ اپنے امامِ وقتؑ کی معرفت اور اُن کی نصرت کے حوالے سے سوالات کے جوابات چاہتے ہیں؟
✨ آج کی خصوصی نشست میں سفیرِ امن سید اسد رضا بخاری صاحب آپ کے ساتھ براہِ راست ہوں گے، جہاں گفتگو کا محور صرف اور صرف امام مہدیؑ کی پہچان، اُن کی معرفت، نصرت اور اُن کے حقوق ہوں گے۔
📌 اگر آپ کے ذہن میں ان اہم موضوعات سے متعلق کوئی سوال ہے، تو اس پروگرام کا حصہ ضرور بنیں۔
📅 27 اگست 2026 (بروز جمعرات) 🕗 رات 08:00 بجے
🌍 اوقات: 🇵🇰 پاکستان: 8:00 PM 🇬🇧 یوکے: 3:00 PM 🇺🇸 USA (EST): 10:00 AM l / WhatsApp: 0315-3212514 📞 Live Cal
🤝 ٹیم: The Imam Of Our Time