Karwan e Hadees e Kisa

Karwan e Hadees e Kisa Page about recitations related to Ehl-e-Bait (a.s.)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
---------------------------------------------------------------------------------
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

ٌ.

-.-*-^-*-.-*-^-*-.-*-^-*-.-*-^-*-.-*-^-*-.-*-^-*-.-

چہاردہ معصومین علیھم السلام
---------------------------------------------------------------------------------
حضرت محمدابن عبد الله صلي الله عليه وآله وسلم
حضرت فاطمةالزهرا صلواةالله عليها
حضرت على ابن ابو طالب عليه السلام
حضرت حسن عليه السلام
حضرت حسين عليه السلام
حضرت زين العابدين عليه السلام
حضرت محمد باقر عليه السلام
حضرت جعفر صادق عليه السلام
حضرت موسى كاظم عليه السلام
حضرت على رضآ عليه السلام
حضرت محمد تقى عليه السلام
حضرت على نقى عليه السلام
حضرت حسن عسكرى عليه السلام
حضرت مهدى آخرالزمان عليه السلام

30/07/2022

Ay chand karbala ke....Ustaad Sibt e Jaffar Zaidi

30/07/2022
15/02/2022

‎ 13 رجب ولادت برادررمصطفیء والد حسن مجتبیء والد حسینء شھید کربلا شوہر سیدة نساء واقف اسرار انما واقف ھل عطا شھنشاہ غزوات مصطفیء وارث شب ہجرت بسترمصطفیء شیرخدا علی المرتضیء کی ولادت باسعادت مبارک ھو

15/02/2022
28/09/2021
Ghum e Hussain Main Aansoo Bhahanay Aaee Hoon  #
27/09/2021

Ghum e Hussain Main Aansoo Bhahanay Aaee Hoon
#

Ghum e Hussain Main Aansoo Bhahanay Aaee Hoon

20/09/2021

آ گئے ہو بابا!
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آؤ بابا! آؤ ، آج غریب بیٹی کے زندان آئے ہو بابا!
کب سے تمہاری راہ دیکھتی ہوں بابا!
آؤ بسم اللہ !
بتاؤ کیسی گزر رہی ہے بابا!
کتنی خاک و خون آلود ہو گئی ہے آپ کی داڑھی بابا!
بہت چھڑیاں ماری آپ کے لبوں پر ظالم نے
کسی نے آپ کے لبوں کے خون کو صاف نہیں کیا بابا؟
آنکھیں کھولو بابا!
اپنی ضیعفہ بیٹی کو بھی دیکھو بابا!
میرے یہ شکستہ بالوں کو دیکھو!
جب آپ کے سر کو بالوں سے پکڑ کرسب ایک دوسرے کی طرف اچھالتےتھے تو میں بہت چلاتی تھی !
میں جب جب چلاتی،تب تب وہ مجھے بھی بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے اور ٹھوکریں مارتےتھے بابا
آہستہ آہستہ میرے سر کے سب بال گرگئے بابا ، اب اماں میرے اِن سفید بالوں کو کیا سنوارے بابا؟
بابا آپکی گردن کی رگیں کتنی سوکھ گئی ہیں بابا ، مگردیکھو میری گردن سے اب بھی خون نہیں رکتا !
بابامعاف کرنا کہ میرے زبان میں لکنت آگئی ہے !
کربلا سے شام تک مجھے شمعر نےاتنی بار مارا ہے کہ میرےسب دانت ٹوٹ گئےہیں، میرے چہرے کے زخم سے خون رستا رہتا ہے، میں اب بولوں تو چہرا بہت دُکھتا ہے بابا!
بابا یہ لوگ ہمیں یہودیوں کے محلوں میں سے گزارتے رہے!
بابا وہاں سب کے سامنے صرف مجھے ہی نہیں پھپھی زینب کو بھی بہت مارتے تھے بابا۔
بابا میرا سر بہت دکھتا ہے !
میں نے بہت پتھر کھائے ہیں !
یہ دیکھو میرے بازو ابلتے پانی سے جلے ہوئے ہیں ۔
بابا جس رات میں گم گئی تھی کاش کوئی ڈھونڈنے ہی نہ آتا
بابا میں نے بار بار کہا کے مارو نہیں میں خود آتی ہوں
مگر وہ مجھے مارتے رہے اور گھوڑے کے آگے بھگاتے رہے یہ دیکھو میرے پاؤں کی تلیاں پھٹ گئی بابا۔
بابا میں شاید سب کے لئے دردِ سر بن گئی ہوں
میرا رونا کسی سے برداشت نہیں ہوتا
اب آگئے ہو تو بابا مجھے بھی ساتھ لے جاؤ!
بابا میری پسلیاں بہت درد کرتی ہیں!
مجھ سے سانس نہیں لیا جاتا !
میں سیدھی کھڑی نہیں ہو سکتی بابا!
بابا اب نہ دکھائی دیتا ہے نہ میرے جسم کے زخم بھرتے ہیں۔
میں جی کے کیا کروں گی بابا!
مجھے ساتھ لے جاؤ بابا!
میں۔۔۔ سوئی نہیں ۔۔۔۔مجھے سُلا دو بابا!
مجھے سُلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
باپ کے سر کو سینے سے لگائے وہ بولتے بولتے اچانک چپ کر گئی
اس خاموشی پر میرے مولا سجادؑ کے آنکھوں کا خون اُبل اُبل کے باہر آنے لگا
مظلوم حسینؑ کی نشانی کو جگانے کیلئے ماں نےکتنی ہی بار شانہ ہلایا
مگر وہ جو عاشور کی جاگی تھی
آج باپ کے سر کو سینے سے لگائے سو گئی
کتنی دیر مولا سجاد ؑ اور بی بی زینبؑ گریہ کرتے رہے
کہ بولو حسینؑ !
آپکی بیٹی سے آپ کے سر کو کس ہمت سے جدا کریں ہم!

اِنا لِلّہِ واِنا اِلیہِ رَاجِعُون!
تحریر: سید أبو حمزہ نقوی

https://youtu.be/zP4cGk-zNL8
14/09/2021

https://youtu.be/zP4cGk-zNL8

Bismillah Al Rehman Al RaheemYa Ali a.s Madad1st Ever Official VideoSoz | Baba hai Museebat ka safarReciter | Shams ul HassanPoet | Zargham AbbasComposition...

06/09/2021

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Hadees e Kisa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share