Catholics in Pakistan

Catholics in Pakistan Catholics in Pakistan is a volunteer-driven platform dedicated to church event updates and catechesis. No Proselytizing
3. No Trolling
4. No Spam
5. No Profanity
(4)

We connect, educate, and inspire Catholics through digital media. This is an official page approved by Archbishop Sebastian Francis Shaw, Archbishop of Lahore. Statistics of the Catholic Church in Pakistan 2021

Catholics: 1,348,950
Diocesan Priests: 187
Secular Society Priests: 10
Religious Priests: 131
Religious Brothers: 36
Professed Religious Sisters: 981
Permanent Deacon: 01
Major Seminarians

: 135
Parishes: 136
Educational Institutions: 448
Charitable and Social Institutions: 162

Code of Conduct for this page:

1. All posts and comments should be marked by Christian charity and respect for the truth. They should be on topic and presume the good will of other posters. Discussion should take place primarily from a faith perspective.
2.

29/08/2026

سال کے دوران بائیسواں اتوار
30 اگست 2026
ارمیا 20: 7-9
(خُداوند کا کلام میرے لئے باعثِ توہین ہُوا)

سال کے دوران بائیسواں اتوار | 30 اگست 2026اِنجیلِ مُقدّس: مُقدّس متی 16: 21-27مرکزی آیت: جو کوئی میرے پیچھے آنا چاہے تو...
29/08/2026

سال کے دوران بائیسواں اتوار | 30 اگست 2026
اِنجیلِ مُقدّس: مُقدّس متی 16: 21-27
مرکزی آیت: جو کوئی میرے پیچھے آنا چاہے تو وہ خُود انکاری کرے۔۔ مُقدّس متی 16: 24

اے لشکروں کے خداہر افضل چیز تیری ہی ملکیت ہے۔ اپنے نام کی محبت ہم میں دلنشین کر دے اور ہمیں دینداری کی ترقی عطا کر تاکہ ...
29/08/2026

اے لشکروں کے خدا
ہر افضل چیز تیری ہی ملکیت ہے۔ اپنے نام کی محبت ہم میں دلنشین کر دے اور ہمیں دینداری کی ترقی عطا کر تاکہ ہم میں نیکیوں اور خوبیوں کی پرورش ہو اور وہ تیری خبر گیری کے ساتھ پرورش پا کر محفوظ بھی رہیں۔ مسیح ہمارے خداوند کے وسیلے سے۔ آمین

28/08/2026

یوحنا اصطباغی کا یومِ شہادت
29 اگست 2026
اِرمیا 1: 17-19
(اُٹھ اور جو فرمان میں تُجھے دیتا ہوں اُن کو بتا اور اُن کے چہرے سے نہ گھبرا)

یوحنا اصطباغی کا یوم شہادت | 29 اگستہماری دعا ہے کہ یوحنا اصطباغی کی قربانی ہمیں حق کی خاطر بے خوف اور ثابت قدم رہنے کا ...
28/08/2026

یوحنا اصطباغی کا یوم شہادت | 29 اگست
ہماری دعا ہے کہ یوحنا اصطباغی کی قربانی ہمیں حق کی خاطر بے خوف اور ثابت قدم رہنے کا حوصلہ عطا کرے۔ آمین۔

27/08/2026

سال کے دَوران اِکیسویں ہفتے کا جمعہ
28 اگست 2026
1-قُرِنتیوں 1: 17-25
(ہَم مسیح مصلُوب کی مُنادی کرتے ہیں جو لوگوں کیلئے ٹھوکر لیکن بُلائے ہُوؤں کے نزدیک خُدا کی حِکمت ہَے)

مقدس آگسٹین کا یومِ یادگار | 28 اگستاے خُداوند! تُو نے ہمیں اپنے لیے پیدا کیا ہے، اور ہمارا دل اُس وقت تک بے قرار رہتا ...
27/08/2026

مقدس آگسٹین کا یومِ یادگار | 28 اگست
اے خُداوند! تُو نے ہمیں اپنے لیے پیدا کیا ہے، اور ہمارا دل اُس وقت تک بے قرار رہتا ہے جب تک تجھ میں آرام نہ پائے — مقدس آگسٹین

26/08/2026

سال کےدوران اکیسویں ہفتے کی جمعرات
27 اگست 2026
1- قُرنتیوں 1: 1-9
(مسیح کے وسیلے سے تم ہر لحاظ میں دولت مند ہو گئے ہو)

مقدسہ مونیکا کا یومِ یادگار | 27 اگستمیرے جسم کو کہیں بھی دفن کر دینا، اس کی فکر نہ کرنا؛ بس اتنا یاد رکھنا کہ جہاں بھی ...
26/08/2026

مقدسہ مونیکا کا یومِ یادگار | 27 اگست
میرے جسم کو کہیں بھی دفن کر دینا، اس کی فکر نہ کرنا؛ بس اتنا یاد رکھنا کہ جہاں بھی ہو، خُداوند کی قربان گاہ پر مجھے یاد کرنا۔ مقدسہ مونیکا

25/08/2026

سال کے دَوران اکیسویں ہفتے کا بدھ
26 اگست 2026
2- تسالونیکیوں 3: 6-10, 16-18
(جو کام کرنے سے اِنکار کرے وہ کھانے بھی نہ پائے)

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Catholics in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Catholics in Pakistan:

Shortcuts

Share